گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کواعتماد کا ووٹ نہ لینے پرڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے دیے گئے وقت کے بعد انکو مزید ۲۴ گھنٹے دیے گئے لیکن عمل درآمد نہ ہونے پر یہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا
عمران خان کے خلاف اب صرف الزامات نہیں رہے بالکہ ثبوت سامنے آئے ہیں اور ابھی تو بہت سے ثبوت سامنے آنے ہیں اور جو کچھ سامنے آنے جارہا ہے اسکو دیکھ کر لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور اپنی خبر پر وہ شہباز شریف سے معذرت کرتے ہیں
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.