spot_img

Columns

Columns

News

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan sign Makkah Joint Defence Agreement

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan have signed the Makkah Joint Defence Agreement at Al-Safa Palace, a trilateral pact under which an armed attack against any one of the three states will be regarded as an attack against them all.

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی ”مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ“ پر دستخط کر دیئے

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا، جبکہ دفاعی، عسکری اور تزویراتی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات جولائی 2026 میں پہلی مرتبہ 1.833 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین ماہانہ سطح ہے۔ صرف ایک ماہ میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ ٹیکسٹائل شعبہ نئے مالی سال کے آغاز میں بھی پاکستان کی برآمدی معیشت کا سب سے بڑا ستون بن کر سامنے آیا۔

Pakistan’s textile exports hit record $1.83 billion in a single month

Pakistan's textile exports reached $1.833 billion in July, the highest monthly figure on record, up 43 percent from June and 9.11 percent on the same month last year. Total exports rose 10 percent to $2.96 billion, with textiles the clear driver.

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ریاض میں اہم دفاعی معاہدہ آج متوقع

ریاض (تھرسڈے ٹائمز) — سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ...
Newsroomدوسروں پر کرپشن کے الزامات لگانے والا خود سب سے بڑا کرپٹ...
spot_img

دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگانے والا خود سب سے بڑا کرپٹ نکلا، میاں نواز شریف

عمران خان کے خلاف اب صرف الزامات نہیں رہے بالکہ ثبوت سامنے آئے ہیں اور ابھی تو بہت سے ثبوت سامنے آنے ہیں اور جو کچھ سامنے آنے جارہا ہے اسکو دیکھ کر لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اورشہزاد اکبر کے کہنے پر ڈیلی میل نے جو جھوٹے الزامات شہباز شریف پر لگائے اس پر انہوں نے معافی مانگ لی ہے

میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ پہلے نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف کو کلین چٹ دی اوراب ڈیلی میل نے ان سے معافی مانگ لی ہے اور یہ سب کچھ برطانیہ میں ہوا ہے جہاں ن لیگ کی حکومت نہیں ہے یہ سب کچھ ایک آزاد ملک میں ہوا ہے جو اس بات کا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ شہباز شریف بے گناہ ہیں

قائد ن لیگ نے کہا کہ اب عمران خان انکے ساتھیوں اور انکی جماعت کو اپنا سر شرم سے جھکا لینا چاہیے کہ انہوں نے اپنے مخالفین کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور الٹا وہ خود جھوٹے ثابت ہوگئے ہیں

نواز شریف نے اس موقع پر کہا کہ ہمارے حق میں ثبوت پاکستان کے اندر ہی موجود ہیں جو کچھ جسٹس شوکت صدیقی نے کہا جو کچھ جج ارشد ملک کہہ گئے خود ثاقب نثار کی آڈیو لیکس ہماری بے گناہی کا واضع ثبوت ہیں اور ابھی جو مریم نواز کے حق میں فیصلہ آیا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ انکے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملے

عمران خان کے خلاف اب صرف الزامات نہیں رہے بالکہ ثبوت سامنے آئے ہیں اور ابھی تو بہت سے ثبوت سامنے آنے ہیں اور جو کچھ سامنے آنے جارہا ہے اسکو دیکھ کر لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

نوازشریف نے کہا کہ کوئی ایک منصوبہ بتا دیں جس کی بنیاد عمران خان نے رکھی ہواور اگر ایک میٹرو بس پختونخواہ میں بنائی اس میں بھی اربوں کی کرپشن سامنے آگئی اور اس پر نیب کا کیس بنا تو اسے ختم کروا دیا گیا

سابق وزیراعظم نے کہا کہ جو شخص خود کرپشن میں سر سے لیکر پاوں تک ملوث ہواور وہ اپنے مخالفین پر کرپشن کے الزامات لگائے اور انہی مخالفین کو باہر کی حکومتوں سے کلین چٹ مل رہی ہے اوراخبارات معافی مانگ رہے ہیں

قائد ن لیگ نے کہا کہ ہمیں تو مفت میں ہی جلاوطنی جیلیں بھگتنا پڑیں ہائی جیکنگ کے کیس بھگتنا پڑیں جیلیں بھگتنی پڑیں بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کا بہانہ بنا کر مجھے وزارت عظمی سے ڈسکوالیفائی کردیا گیا اور یہ سب کچھ کرکے پاکستان کا برا حشر کردیا گیا

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.