spot_img

Columns

Columns

News

Pakistan backs Saudi Arabia after Houthi attacks on Red Sea oil tankers

Prime Minister Shehbaz Sharif has condemned Houthi attacks on Saudi oil tankers and reaffirmed Pakistan's full support for the Kingdom during a call with Crown Prince Mohammed bin Salman. Both leaders pledged closer cooperation to protect regional stability and vital maritime trade routes.

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، سعودی آئل ٹینکرز پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ۔ بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پوری پاکستانی قوم اس نازک وقت میں سعودی قیادت اور برادر عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

Andy Burnham becomes UK Prime Minister as Starmer resigns

Andy Burnham has become the United Kingdom's 59th Prime Minister, succeeding Keir Starmer after being invited by King Charles III to form a government. The former Manchester mayor, Britain's seventh PM in a decade, promised "a circuit breaker for Britain."

Spain beat Argentina 1-0 after extra time to win 2026 FIFA World Cup

Spain have won the 2026 FIFA World Cup after a dramatic 1-0 extra-time victory over Argentina, ending a tightly contested final with a decisive breakthrough.

FBI captures Indian national wanted over crime network links

The FBI has confirmed the capture of Nitish Kaushal, a 26-year-old Indian national wanted over his alleged role as an enforcer for the Bhagwanpuria crime network. He was arrested in Vermont near the US-Canada border, the first confirmed capture among the fugitives named under Operation Hard Ball.
Newsroomجنرل باجوہ نے انتخابات میں عمران خان کی مدد کی، صدر عارف...
spot_img

جنرل باجوہ نے انتخابات میں عمران خان کی مدد کی، صدر عارف علوی

عمران خان کو عام انتخابات اور سینٹ انتخابات کے موقع پرسابق آرمی چیف جنرل قمرباجوہ کی مدد حاصل رہی، صدر عارف علوی

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

میڈیا رپورٹس کیمطابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عام انتخابات اور سینٹ انتخابات کے موقع پرسابق آرمی چیف جنرل قمرباجوہ کی مدد حاصل رہی  

واضع رہے کہ عمران خان حکومت میں ہوتے ہوئے خود بھی کئی مرتبہ تسلیم کرچکے ہیں کہ جنرل باجوہ نے ہماری حکومت کی مشکل وقت میں مدد کی ہماری فارن پالیسی میں جنرل باجوہ ہمارے ساتھ کھڑے رہے عمران خان کہتے تھے کہ جنرل باجوہ سب سے زیادہ جہوریت پسند جرنیل ہیں وہ سلجھے ہوئے آدمی ہیں وہ جمہوریت میں یقین رکھتے ہیں عمران خان اپنی تقاریر میں جنرل باجوہ کی حمایت پر انکو داد دیتے رہے۔

لیکن جب سے عمران خان تحریک عدم اعتماد کے نتیجہ میں حکومت سے نکالے گئے ہیں وہ مسلسل جنرل باجوہ کو کبھی نام لیکر اور کبھی نام لیے بغیر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ جنرل باجوہ نے پاکستان کیساتھ جو کیا وہ کوئی دشمن بھی نہیں کرسکتا تھا جنرل باجوہ نے میرے مخالفین کو این آراو دیا اس ملک میں اصل ظلم جنرل باجوہ نے کیا جنرل باجوہ نے ہمارے ساتھ کھلی دشمنی کی جنرل باجوہ کے دور میں ہیومن رائٹس کی سب سے زیادہ خلاف ورزی جنرل باجوہ کے دور میں ہوئی۔

عمران خان ایک جانب جنرل باجوہ پر اپنی حکومت کیخلاف سازش کا الزام لگا رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں اس وقت جنرل باجوہ کیخلاف بات اسلئے نہیں کرتا تھا کیونکہ وہ اس وقت وہ آرمی چیف تھے اورآجکل انکو وہ ایک آدمی کہہ کر پکار رہے ہیں  جبکہ انہی کی جماعت کے اہم رکن جو اب صدر مملکت بھی ہیں انہوں نے جنرل باجوہ کو عمران خان کا مددگار قرار دیا ہے۔

واضع رہے کہ جب جنرل باجوہ آرمی چیف تھے تو عمران خان انکی تعریفیں کیا کرتے تھے اورانکے جانے کے بعد انکو جنرل باجوہ میں سوائے خامیوں کے کچھ نظرنہیں آرہا اب جبکہ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے ہیں انکے بارے میں عمران خان کہتے ہیں کہ نئے آرمی چیف کے متعلق بڑی اچھی چیزیں سنی ہیں انکی بڑی تعریفیں سنی ہیں اور میں یقین رکھتا ہوں وہ امر بالمعروف پر چلیں گے یاد رہے کہ یہ وہی عاصم منیر ہیں جنہوں نے امر بالمعروف پر چلتے ہوئے عمران خان کے دور میں بطور ڈی جی آئی ایس آئی کرپشن کی فائلیں عمران خان کے سامنے رکھی تھیں تو اس پرناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے وہ ایک آمی جنرل باجوہ کے ذریعہ انکو تبدیل کروادیا گیا تھا۔

جبکہ ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی  کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ان سے غلط بیان منسوب کیا گیا ہے۔

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.