یہ تھی پی ٹی آئی کی بیوروکریسی

This op-ed was contributed by Ihsaan Taj. وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان "آر ٹی ایس سسٹم" کے آس پاس کافی طاقتور ہو چکے تھے...

Petroleum Prices and Economic Management Vision

Nationally, there has been an influx of unemployment, hyperinflation, and economic disparity. Is this all being done for the greater good?

⁨تیری ترقی کی ایسی کی تیسی⁩

مان لیتے ہیں قدوس صاحب سفارشی کلچر کا خاتمہ کرتے ہوئے،جعلی ڈومیسائل کو مسترد کرتے ہوئے نوکرے دے بھی تو یقین جانیں یہ آٹھ ہزار کی نوکریاں مقامی لوگوں کے کرائیٹریا کے پہنچ سے دور ہی ہوتے ہیں،یہ بےروزگار بندے ریکوڈک میں نوکری کی تعلیمی اصولوں میں اترنے کا مجازی ہوتے ہیں۔

جب ایک جج ہی ملک دشمن بن جائے

افتخار محمد چوہدری کے بعد سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے کرتوتوں سے ہر شخص واقف ہے۔ اس درندہ صفت انسان نے نواز شریف اور شہباز شریف سے دشمنی کی بنا پر پاکستان لیور اینڈ کڈنی ہسپتال کا بیڑہ غرق کیا اور اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا۔ اس کے علاوہ اس جج نے "ڈیم فنڈ" کے نام پر پاکستانی قوم کو چونا لگایا اور آج تک ان چندے کے پیسوں کا کوئی حساب ہی نہیں ہے کہ جو اربوں روپے اکٹھے کیے گئے تھے وہ کہاں ہیں؟ چند ماہ قبل جب ثاقب نثار سے چندے کے پیسوں کے متعلق سوال کیا گیا کہ وہ پیسہ کہاں ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ میری چئیرمن واپڈا سے بات چیت ہوتی رہتی ہے اور وہ پیسہ ہم نے انویسٹ کیا ہے جس کا منافع ہمیں مل رہا ہے۔ یہاں پر پاکستانی قوم ثاقب نثار سے سوال پوچھتی ہے کہ ہم نے آپ کو پیسہ ڈیم بنانے کے لیے دیا تھا ناکہ انویسٹ کرنے کے لیے۔ اگر آپ نے پیسہ انویسٹ کرنا ہے تو اپنے ذاتی پیسوں میں سے کریں اور اس میں سے منافع کمائیں۔ آپ کو کس نے حق دیا ہے کہ آپ چندے کے پیسوں کو بطور کاروبار استعمال کریں۔ یقیناً یہ کرپشن کا بہت بڑا سکینڈل ہے اور جب کوئی حکومت ان چندے کے پیسوں کا آڈٹ کروائے گی تو ثاقب نثار کے علاوہ اور بہت سے کردار منظر عام پر آئیں گے جنہوں نے پاکستانی قوم کو چونا لگایا۔

یوم جمہوریہ کیوں نہیں؟

1948 میں قائد اعظم محمد علی جناح کی رحلت کے بعد اگلے کچھ سالوں تک 23 مارچ کا دن قرارداد پاکستان کی مناسبت سے منایا جاتا رہا۔ 23 مارچ 1956 کو ملک کا پہلا آئین نافذ ہوا ،اسکندر مرزا پاکستان کے گورنر جنرل سے صدر پاکستان بن گئے،تین سال تک یعنی 1956 سے 1958 تک اس دن کو یوم جمہوریہ کے طور پر منایا جاتا رہا تاہم 8 اکتوبر 1958 کو ملک میں مارشل لا نافذ ہوا تو یہ پریشانی پھیل گئی کہ اب چونکہ پاکستان میں جمہوریت نہیں ہے تو یوم جمہوریہ چہ معنی دارد؟

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: