شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی اصل حقیقت

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز جب اپوزیشن لیڈر کے طور پر اسمبلیوں میں اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے تو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان اور انکے مشیر احتساب مرزا شہزاد اکبر نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف نیب، ایف آئی اے کی مدد سے چند کیسز انکے خلاف دائر کیے جو ابھی تک عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔

تحریک انصاف حکومت کے معاشی بلنڈرز

جولائی 2018  سے اپریل 2022 تک پاکستان میں تحریک انصاف حکومت  کی عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ عمران خان اور ان کی ٹیم کی...

فنکاریاں

معیشت کی دنیا میں اسے پیڈلنگ کا نام دیا جاتا ہے اور قانونی اعتبار سے یہ ایک ضابطگی تصور کی جاتی ہے۔ قصہ کچھ یوں ہوا کہ سنہ 2011 اور 2014 کے درمیان برزایلین حکومت نے دو قومی بینکوں ، کائیشا اکنامکا فیدرال (Caixa Econômica Federal) اور بینکو دا برزایل (Banco do Brasil) سے غیراعلانیہ قرض حاصل کیا اور اسے سماجی ترقی کے مختلف منصوبوں کے لیے خرچ کرڈالا۔ بظاہر اس عمل کا مقصد یہ تھا کہ اس وقت کی حکمران جماعت یعنی ورکرز پارٹی کے آئندہ انتخابات میں فتح کے امکانات کو روشن کیا جاسکے۔

الزامات کی سیاست اور پاکستان تحریک انصاف

گزشتہ روز پی ٹی آئی کی مین قیادت خاص طور پر لبرل متصور ہوتی شیریں مزاری' مفتاح اسماعیل کے ایک بیان پر توہینِِ مذہب...

دو موری قمیض سے دو چپیڑوں تک

عمران خان کو اقتدار پر مسلط ہوئے چند ماہ ہوئے تھے۔ سو دن گزر چکے تھے اور کارکردگی کے نام پر سوائے تقریروں اور...

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: