جعلی صوفیانہ انداز اور اصلی گوگیانہ کرپشن

اپنے دور میں ترقی کے بلند دعوے کرتے رہتے والے عمران خان کی باتیں سن کر ہماری سادہ لوح قوم یہ سمجھتی رہی کہ شاید خان صاحب ہماری ترقی کی بات کر رہے ہیں جبکہ اصل میں خان صاحب قومی ترقی کی نہیں گوگی کی ترقی کی بات کرتے تھے۔

عمران خان ملک کو کیوں تقسیم کرنا چاہتے ہیں؟

آج پیچھے مڑ کر دیکھیں تو احساس ہو گا کہ مسئلہ عمران خان نہیں اصل مسئلہ وہ سوچ ہے جو ہر دس سال کے بعد جمہوریت پر حملہ آور ہوتی ہے،ایسے ہائیبرڈ نظام تشکیل کرتی ہے۔ ایسے مہرے ایجاد کرتی ہے۔

پہلے جنرل نیازی اور اب عمران نیازی

ملک توڑنے اور فوج کے تباہ ہونے کی بات کوئی اور نہیں وہ شخص کررہا ہے جو پاکستان کے سب سے بڑے عہدے پر تقریبا پونے چار برس براجمان رہا جسکو اس عہدے تک لانے کیلئے وہی اسٹیبلشمنٹ وہی فوج جسکے تباہ ہونے کی باتیں عمران نیازی کی جانب سے آج کی جارہی ہیں نے بھرپورکردارادا کیا۔

عمران خان بے نظیر بھٹو سے سیکھ لیں

عمران خان کو جلسوں کے دوران سٹیج پر لالٹین تباہ دے اور اسلامی ٹچ کے مشورے دینے والے ”اعلی ذھانت کے حامل“ مشیروں نے ایک مقبول سیاسی لیڈر کو اس طرف دھکیلا جہاں سے گالم گلوچ بہتان طرازی الزامات جھوٹ اور فریب کاری کے علاوہ کچھ برآمد ہی نہیں ہو رہا۔

فیض یاب لاڈلا

جب فیض یابی کا دست شفقت سرہرچھتر چھایہ موجود ہو توہر قسم کا بینیفٹ آف ڈاوٹ دینے دلانے کا کام تسلی بخش طریقہ سے کیا جاتا ہے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: