spot_img

Columns

Columns

News

بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کیلئے استعمال کر رہا ہے، سندھ طاس معاہدہ جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کی بنیاد ہے۔ روکسولانا زیگون

بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ سندھ طاس معاہدہ جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کی بنیاد ہے۔ بھارت معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل کر کے دوطرفہ دیرینہ تنازع کو مزید گہرا کر رہا ہے۔ روسی ماہرِ بین الاقوامی امور ڈاکٹر روکسولانا زیگون

PIA begins new era as private management takes control

PIA has formally entered private management under PIA Equity Ltd following a Rs125 billion equity injection, completing the first financial close of one of Pakistan's largest privatisation transactions.

سیکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحدی علاقوں میں کارروائیاں، 29 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے دونوں جانب زمینی و فضائی کارروائیوں میں 29 خارجی دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ وزیرِ اطلاعات کے مطابق باجوڑ میں انٹیلیجنس آپریشنز کے دوران 4 جبکہ صوبہ پکتیکا، پکتیکا اور کنڑ میں کارروائیوں کے دوران 25 دہشتگرد ہلاک کیے گئے ہیں۔

Three terrorists killed as Karachi Rangers camp attack foiled, ISPR

ISPR says three terrorists were killed and one injured Afghan national was captured after a Karachi Rangers camp attack in which three soldiers were martyred.

Bangladesh’s J-10CE move could put India in a three-front airpower squeeze

Bangladesh’s reported interest in Chinese J-10CE jets could mark a new phase in South Asia’s airpower competition, placing fresh strategic pressure on India.
Opinionلاڈلے سے لاڈلہ پلس
spot_img

لاڈلے سے لاڈلہ پلس

Raza Butt
Raza Butt
Raza Butt is the editor of The Thursday Times.
spot_img

کسی نے تحریک انصاف کے لوگوں نے ہاتھ لگایا میں اسکو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دونگا

عمران خان 2014

میں پنجاب پولیس اور انتظامیہ کو پیغام دینا چاہتا ہوں اگر میرے کارکنوں پر کسی قسم کا تشدد کیا گیا تو میں وعدہ کرتا ہوں اؔٓپکو پنجاب میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی

عمران خان 2014

آئی جی طاہر عالم میں نے تمہں چھوڑنا نہیں ہے مشتاق سکھیرا تمہیں میں جیل میں ڈلواوں گا

عمران خان 2014

سی سی پی او فیصل آباد تمہیں بھی جیل میں پہنچاتیں گے

عمران خان 2014

 گوجرانوالہ کے سی سی پی او وقاص کان کھول کر سن لو تمہارا ٹائم ختم ہوگیا ہے

عمران خان 2014

 ہمایوں تارڑر سی سی پی او راولپنڈی تمہار مستقبل اندھیرے میں ہے تمہارے ساتھ برا ہوگا

عمران خان 2022

فارن فنڈنگ فیصلہ عمران خان کیخلاف آگیا لیکن کاروائی ابھی تک کوئی نہیں

توشہ خانہ پر ہاتھ صاف لیکن کاروائی کوئی نہیں

اور اب

اسلام آباد کے آئی جی اور ڈی آئی جی تمہیں ہم نے نہیں چھوڑنا

جج مجسٹریٹ زیبا تیار ہوجاو آپ پر ہم ایکشن لینگے آپ سب کو شرم آنی چاہیے

جج صاحبہ کو نشانہ بنانے پر بالآخر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا ہے اورفل کورٹ اس کا کیس سنے گا اب دیکھنا یہ ہے کہ عدالت عمران خان کو سزا دیتی ہے یا معافی اگر تو عمران خان کو معافی دے دی جاتی ہے تو پھریہ تاثرمزید تقویت پکڑجائیگا کہ یہ واقعی لاڈلہ ہے کیونکہ پیپلزپارٹی کے یوسف رضا گیلانی کو بطور وزیراعظم ایک منٹ کی سزا دیکر پانچ برس کیلئے نااہل کردیا گیا

اسی طرح مسلم لیگ کے لیڈران طلال چوہدری دانیال عزیز اور  کوتوہین عدالت میں سزا سنائی گئی اور انکی معافی کو بھی قبول نہ کیا گیا جسکے نتیجہ میں وہ پانچ برس کیلئے نااہل ہوگئے تو اب عمران خان کے کیس منیں دیکھنا ہوگا کہ کیا لاڈلے لا اسٹیٹس ختم ہتا ہے ہے یا اسکو ایک قدم آگے بڑھا کر لاڈلہ پلس بنا دیا جائیگا

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.