انصاف کا کنواں اور تین اُود بِلاو

گاؤں میں ’’انصاف کے کنویں‘‘ میں برسوں سے تیرتی تین اُود بِلاو آخرکار حافظ جی کے ایک خاص چھڑکاؤ سے بےنقاب ہوئیں، دو اُود بِلاو نکل گئیں مگر تیسری خاموش ایک کونے میں بیٹھ گئی۔ پانی کسی حد تک صاف ہوا مگر دیواروں پر موجود پنجوں کے نشانات بتاتے ہیں کہ صفائی ابھی باقی ہے۔

جعلی صوفیانہ انداز اور اصلی گوگیانہ کرپشن

اپنے دور میں ترقی کے بلند دعوے کرتے رہتے والے عمران خان کی باتیں سن کر ہماری سادہ لوح قوم یہ سمجھتی رہی کہ شاید خان صاحب ہماری ترقی کی بات کر رہے ہیں جبکہ اصل میں خان صاحب قومی ترقی کی نہیں گوگی کی ترقی کی بات کرتے تھے۔

میں اور میرے ساتھ صرف میری میں

اگر میں نہیں تو کوئی بھی نہیں اگر میں نہیں تو کچھ نہیں بچے گا نہ یہ دھرتی نہ اس دھرتی کے باسی نہ اس دھرتی کے محافظ کیوں کہ میری ”میں“ سب سے بڑی ہے۔

لائٹس، گوگی، ایکشن

عالم پناہ اپنی تیوری چڑھا کر ملکہ عالیہ کیطرف نظر اٹھاتے ہیں تو حجاب میں لپٹی ملکہ آستانہ عالیہ بادشاہ سلامت کے کان میں سرگوشی کرتے فرماتی ہیں مولا خوش رکھے آپ ہی نے تو گوگی کو معاملات طے کرنا بھیجا ہے۔

تحریک انصاف کی حکومت کی کامیابیاں

بہت کم لوگ تاریخ کا رخ موڑتے ہیں ان سے کچھ کم لوگ دنیا کا نقشہ بدلتے ہیں اور مشکل سے ہی کسی نے ایک نئی قوم تخلیق کی ہو گی اس پیمانے پر کپتان کو پرکھیں تو عمران خان نہ صرف دنیا کا نقشہ بھی بدل چکے بالکہ وہ قومِ یوتھ نامی ایک عجیب و غریب مخلوق کے نمودار ہونے کے بھی ذمہ دار ہیں۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: