President Trump will meet NYC Mayor Zohran Mamdani at Gracie Mansion on Monday, his first visit to the mayor's own city despite months of public sparring between the two.
Turkish Foreign Minister Hakan Fidan told NTV that Ankara would have "no difficulty" meeting Saudi Arabia's military needs under the Makkah Defence Alliance, following similar commitments already made by Pakistani officials, as the pact nears full institutionalisation.
Pakistan has condemned the deadly Kohat mosque attack and called on the Afghan Taliban to dismantle terrorist sanctuaries, recruitment networks, and infrastructure operating from Afghanistan. "Condemnation must be matched by concrete action," the Ministry of Information said, demanding credible and verifiable action.
Secret meetings in Kandahar, millions of dollars in funding, weapons transfers and shared fighters: Pakistani intelligence sources detail what they describe as a network involving RAW, Afghanistan’s GDI, the BLA, TTP and AQIS, with financing and operational cooperation targeting Pakistan.
Chery has launched its all-electric hatchback in Pakistan at Rs5,554,000, with a 42.7 kWh battery, a claimed 400 km NEDC range and a home charger worth Rs100,000 included in the introductory offer.
اگر میں نہیں تو کوئی بھی نہیں اگر میں نہیں تو کچھ نہیں بچے گا نہ یہ دھرتی نہ اس دھرتی کے باسی نہ اس دھرتی کے محافظ کیوں کہ میری ”میں“ سب سے بڑی ہے۔
میں نے بے شک اس دھرتی کیساتھ دھوکا کیا میں نے بے شک اپنے محسنوں کیساتھ دغا کیا میں نے بے شک دھرتی کے باسیوں کو رلایا میں نے بے شک دھرتی کے باسیوں کو تڑپایا میں نے بے شک دھرتی کے باسیوں کا چین چھینا میں نے بے شک دھرتی کے باسیوں کا جینا حرام کیا چاہے کچھ بھی کیا لیکن حق پھر بھی میرا ہی بنتا ہے ہر حال میں میرا ہی بنتا ہے کیونکہ میری ”میں“ سب سے بڑی ہے۔
میری ”میں“ وہ ہے جو اپنی ذات کا دن رات طواف کرتی ہے میری ”میں“ وہ ہے جو اپنی ذات کی پوجا کرتی ہے میری ”میں“ وہ ہے جودن رات اپنی میں کی مالا جپتی ہے میری ”میں“ وہ ہے جواپنی میں کے گن گاتی ہے میری ”میں“ وہ ہے جوخود فریبی کا شکار ہے میری ”میں“ وہ ہے جواپنی ذات کوعقل کل سمجھتی ہے میری ”میں“ وہ ہے جواپنے آپکو طاقت کا منبہ گردانتی ہے میری ”میں“ وہ ہے جس کی صبح بھی ”میں“ سے ہوتی ہے اور شام بھی میں سے ہی ہوتی ہے میری ”میں“ وہ ہے جو میں کے نشے میں بدمست ہوچکی ہے میری ”میں“ وہ ہے جس نے اپنی ”میں“ کی میں سے دل وجان سے محبت کرتی ہے میری میں کے آگے دنیا کی کسی چیز کی کوئی حقیقت نہیں ہے میری ”میں“ ہی میری کل کائنات ہے میری ”میں“ وہ ہے جسکے آگے کسی رشتے کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ میری ”میں“ سب سے اونچی سب سے بڑی ہے۔
اگر میری ”میں“ کی تسکین نہ ہوئی یا نہ کی گئی تو میں اپنی ”میں“ کی خاطر کسی حد تک بھی جاسکتا ہوں چاہے اسکے لیے مجھے اس دھرتی اور اس دھرتی کے باسیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے کوئی حرکت کوئی چال ہی کیوں نہ چلنا پڑے چاہے چاہے مجھے دھرتی کے محافظوں کو سرعام رسوا کرنا پڑے چاہے کوئی آفت آئے کوئی پہاڑ ٹوٹے کوئی آندھی آئے کوئی طوفان آئے کوئی پہاڑ ٹوٹے یا میری ”میں“ ہی کو کوئی آفت لانی پڑے اپنی “میں” کی تسکین کیلئے ہر کام ہر حربہ ہر حرکت چاہے وہ جائز ہو یا ناجائز سب چلے گا کیونکہ۔
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔