Urdu

پنجاب اور ایسٹبلشمنٹ: حقائق یہ ہیں

گو کہ ولی خان نے بارہا کہا تھا کہ جس دن پنجاب ایسٹبلشمنٹ کے مقابل آیا تو اسی دن سے پاکستان صحیح ٹریک پر آنا شروع ہو جائے گا لیکن یہ اشارہ پنجابی لیڈر شپ کی طرف تھا کیونکہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ولی خان جیسے جہاندیدہ سیاستدان پنجاب کے سیاسی مزاج اور تاریخی حقائق سے واقفیت نہ رکھتا۔

آپ بہت ”خطرناک“ ہیں

آپ واقعی بہت ”خطرناک“ ہیں اسی لیے آگے بڑھتے ملک کو کہیں سے اشارہ ابرو پاکر ڈی چوک میں اچانک نمودار ہوکر ریورس گئیر لگا دیا۔

مشیروں کے اجلاس

چاہے مہنگائی بڑھےکشمیرچھن جائے ڈالر اڑان بھرلے یا مری سانحہ ہوجائے ہر چیز کے بعد عمران خان چرب زبان مشیران مدح و زم کا غول اکٹھا کر لیتا ہے۔

تشویشناک معاشی صورتحال اور بدترین مہنگائی

معاشی حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں جسکی وجہ سے مہنگائی سے پسے کروڑوں لوگوں کیلئے اپنے پیاروں کو دو وقت کی روٹی فراہم کرنا ناممکن ہوجائیگا۔

تکبر

Prime Minister Khan's tenure has been engulfed with pride, contempt, and sheer arrogance—details by Hammad Hassan.

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: