Reports from The Thursday Times' in-house monitoring desk.
Stories from TT Monitoring Desk
بی بی سی کے صحافی نے عمران خان کو منافق قرار دے دیا
عمران خان نے برطانیہ کے قومی نشریاتی ادارہ ”بی بی سی“ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب مجھے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتار کیا گیا تو اس کا ردعمل آنا ہی تھا، جب میرے حامیوں نے دیکھا کہ مجھے گرفتار کر کے لے جایا جا رہا ہے تو کیا میرے حامی کوئی ردعمل ظاہر نہ کرتے؟
عمران خان کسی کو قابلِ اعتبار نہیں سمجھتے، سیاسی مستقبل مخدوش نظر آرہا ہے
تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو فی الحال ڈیڑھ سو سے زائد مقدمات کا سامنا ہے جن میں متعدد مقدمات ایسے بھی ہیں جو نہ صرف انہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا سکتے ہیں بلکہ ان کے سیاسی مستقبل کو بھی ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا سکتے ہیں یعنی سابق وزیراعظم ہمیشہ کیلئے سیاسی میدان سے باہر بھی ہو سکتے ہیں۔
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اربوں ڈالر کے منصوبوں کی منظوری
وفاقی حکومت کی جانب سے معاشی استحکام اور ملک میں سرمایہ کاری لانے کیلئے بنائے گئے فورم "سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل" نے اربوں ڈالرز کے ایسے 28 بڑے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے جن میں خلیجی ممالک کو سرمایہ کاری کی دعوت دی جائے گی جبکہ ان پراجیکٹس میں دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر اور بلوچستان میں ریکوڈک منصوبہ بھی شامل ہیں۔
آن لائن قرض فراہم کرنے والی ایپس کا پھندا
پاکستان میں قرض دینے والی آن لائن ایپس کے متاثرین کے مطابق ان ایپس میں سے کچھ کا طریقہ کار یوں ہے کہ وہ شہریوں کو 30 روز کیلئے 20 فیصد یا اس سے زائد سود پر 50 ہزار روپے تک کا قرض فراہم کرتی ہے۔
پاکستانی سٹاک مارکیٹ اور انٹرنیشنل بانڈز عالمی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، امریکی جریدہ بلومبرگ
گزشتہ ایک ماہ کے دوران بانڈز میں 40 فیصد اضافہ کے باعث پاکستان کے اثاثے بڑھے ہیں جبکہ پاکستان کی سٹاک مارکیٹ تقریباً 9 فیصد اضافہ کے ساتھ عالمی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹس میں شامل رہی ہے۔



