TT Staff Reporter

Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور اپنی خبر پر وہ شہباز شریف سے معذرت کرتے ہیں

قبل از وقت انتخابات کی کوئی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو زرداری

پچھلی حکومت کی طرف سے ملنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بہت ضروری ہے کہ پورا ملک متحد ہوکر ان چیلجز سے نبٹے کیونکہ کوئی ایک سیاسی جماعت یا فرد تنہا اس صورتحال سے نبٹ نہیں سکتا

روس پاکستان کو رعایتی نرخوں پر پٹرول، ڈیزل فراہم کرنے پررضامند

روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر پٹرول اور ڈیزل فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ہے اسکے ساتھ ساتھ روس نے پاکستان کوخام تیل بھی رعایتی نرخوں پر دینے پررضامندی ظاہر کردی ہے

ایک جعلی اور جھوٹا سازشی بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

فوج پچھلے ستر برس سے سیاست اور سیاسی معاملات میں ملوث رہی ہے جو کہ ایک غیر آئینی اقدام تھا اور یہی وجہ ہے کہ فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے

فرح گوگی نے توشہ خانہ گھڑی اورتحائف میرے پاس کیش کے عوض بیچے، عمر فاروق

توشہ خانہ گھڑی اور تحائف بیچنے کیلئے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی سہیلی فرح گوگی کو میرے پاس دبئی بھیجا جس نے کیش کے عوض وہ تحفے مجھے بیچے

ACROSS TT

پاکستان کو عالمی سفارتی افق پر ایک بار پھر مرکزی حیثیت حاصل ہو گئی ہے، وال سٹریٹ جرنل

پاکستان ایک بار پھر عالمی سفارت کاری کی صَف اَوَّل میں کھڑا ہو گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے قریبی تعلقات اور امریکا ایران تنازع میں اسلام آباد کی مؤثر سفارتکاری نے پاکستان کی اہمیت میں اضافہ کیا ہے۔ اِن حالات میں عمران خان کی واپسی کے امکانات کمزور ہوتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ فی الحال نظام تبدیل ہوتا نظر نہیں آ رہا۔

Isolation to influence

Pakistan’s role in securing the US-Iran ceasefire has opened a narrow but important window for peace, projecting Islamabad as a credible mediator. Yet the ceasefire is only a pause, and Pakistan’s test now lies in turning this diplomatic breakthrough into lasting regional, domestic, and economic gains.

مذاکرات تقریباً مُردَہ ہو چکے تھے، پاکستان نے آخری لمحات میں امریکا و ایران کو جنگ بندی پر آمادہ کر لیا، رائٹرز

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں آخری لمحوں میں تقریباً ناکامی کے دہانے پر پہنچ چکی تھیں، مگر پاکستان نے رات بھر کی سفارت کاری سے نہ صرف جنگ بندی بچانے میں مدد دی بلکہ واشنگٹن اور تہران کو مذاکرات کی راہ پر بھی گامزن کردیا۔

India’s Congress welcomes Iran-US ceasefire, says BJP handed Pakistan diplomatic opening

India’s Congress has welcomed the West Asia ceasefire but says BJP blunders weakened New Delhi and opened diplomatic space for Pakistan to emerge as a mediator. The statement is a rare public sign that Pakistan’s regional role is now being debated inside India itself.

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، ایران نے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کر دی

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو، ایران نے رواں ہفتے اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کر دی۔ مسعود پزشکیان نے عارضی جنگ بندی میں پاکستانی کوششوں کو سراہا اور پاکستانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.