spot_img

Columns

Columns

News

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan sign Makkah Joint Defence Agreement

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan have signed the Makkah Joint Defence Agreement at Al-Safa Palace, a trilateral pact under which an armed attack against any one of the three states will be regarded as an attack against them all.

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی ”مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ“ پر دستخط کر دیئے

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا، جبکہ دفاعی، عسکری اور تزویراتی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات جولائی 2026 میں پہلی مرتبہ 1.833 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین ماہانہ سطح ہے۔ صرف ایک ماہ میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ ٹیکسٹائل شعبہ نئے مالی سال کے آغاز میں بھی پاکستان کی برآمدی معیشت کا سب سے بڑا ستون بن کر سامنے آیا۔

Pakistan’s textile exports hit record $1.83 billion in a single month

Pakistan's textile exports reached $1.833 billion in July, the highest monthly figure on record, up 43 percent from June and 9.11 percent on the same month last year. Total exports rose 10 percent to $2.96 billion, with textiles the clear driver.

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ریاض میں اہم دفاعی معاہدہ آج متوقع

ریاض (تھرسڈے ٹائمز) — سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ...
Newsroomقبل از وقت انتخابات کی کوئی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو زرداری
spot_img

قبل از وقت انتخابات کی کوئی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو زرداری

پچھلی حکومت کی طرف سے ملنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بہت ضروری ہے کہ پورا ملک متحد ہوکر ان چیلجز سے نبٹے کیونکہ کوئی ایک سیاسی جماعت یا فرد تنہا اس صورتحال سے نبٹ نہیں سکتا

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت سے ہمیں ورثے میں ایک منقسم اور معاشی طور پر بدحال ڈیفالٹ کے دہانے پرملک ملا ہے

بلاول بھٹو نے کہا کہ پچھلی حکومت کی طرف سے ملنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بہت ضروری ہے کہ پورا ملک متحد ہوکر ان چیلجز سے نبٹے کیونکہ کوئی ایک سیاسی جماعت یا فرد تنہا اس صورتحال سے نبٹ نہیں سکتا۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ ہماری اتحادی حکومت پاکستان کے چاروں کونوں کی نمائندہ حکومت ہے ہم مل کر پاکستانی عوام کے مسائل کے حل کیلئے کام کررہے ہیں اور ہم ان شا اللہ اس مقصد میں کامیاب ہونگے

سابق وزیراعظم عمران خان کے ‘غیر ملکی سازش’ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیاسی رہنماؤں کو سازشی نظریات کی بجائے اپنے لوگوں سے سچ بولنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی وزیراعظم کو نہ ہی عدالتی حکم اور نہ ہی فوجی بغاوت کے ذریعہ نکالا گیا بالکہ ایک آئینی طریقہ کار استعمال کرکے اعتماد کے ووٹ کے ذریعے ہٹایا گیا۔

قبل از وقت انتخابات کے امکان کے بارے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قبل ازوقت انخابات جمہوریت کو آگے بڑھانے کی بجائے عمران خان کے ایجنڈے کو آگے بڑھائیں گے اس لئے ضروری ہے کہ موجودہ اسمبلی اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے۔

کشمیر پر بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر ایک نامکمل ایجنڈا ہے اور بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی حکومت میں نہ صرف کشمیر بالکہ پورے بھارت میں مسلمانوں کیلئے جگہ کم ہوتی جارہی ہے

ایک سوال کے جواب میں کہ عمران خان کہتے ہیں کہ شہباز شریف مودی کے اچھے دوست ہیں تو بلاول بھٹو نے جواب دیا کہ یہ تو ثابت ہوچکا ہے کہ عمران خان زیادہ تر جو باتیں کرتے ہیں وہ درست نہیں ہوتیں

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.