Columns

Columns

News

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 64 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، آج 64 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی، مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 961 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی

امریکی وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر ”جوش پال“ اسرائیل کیلئے امریکی حمایت اور فوجی امداد پر احتجاجاً مستعفی

امریکی وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر "جوش پال" نے اسرائیل کیلئے امریکی حمایت اور فوجی امداد پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی حمایت میں اپنی ماضی کی غلطیوں کو دوہرانے جا رہا ہے۔

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دینے کا صدارتی ریفرنس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دیا جا سکتا ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں 63 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج 63 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی، مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 462 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی۔

احتساب عدالت نے ملک ریاض اور فرح گوگی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں ملک ریاض، احمد علی ریاض، فرح گوگی، شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور ضیاء المصطفیٰ نسیم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
NewsroomNationalروس پاکستان کو رعایتی نرخوں پر پٹرول، ڈیزل فراہم کرنے پررضامند

روس پاکستان کو رعایتی نرخوں پر پٹرول، ڈیزل فراہم کرنے پررضامند

روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر پٹرول اور ڈیزل فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ہے اسکے ساتھ ساتھ روس نے پاکستان کوخام تیل بھی رعایتی نرخوں پر دینے پررضامندی ظاہر کردی ہے

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے روس سے واپسی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر پٹرول اور ڈیزل فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ہے اسکے ساتھ ساتھ روس نے پاکستان کوخام تیل بھی رعایتی نرخوں پر دینے پررضامندی ظاہر کردی ہے

مصدق ملک نے کہا کہ روس کے ساتھ پاکستان کی بات چیت طے ہوگئی ہے کہ وہ پاکستان کو پٹرول ڈیزل اور خام تیل اسی رعایتی نرخوں پر دے گا جو وہ دوسرے ممالک کو دے رہا ہے بالکہ اس سے مزید رعایتی نرخوں پر ملے گا

وزیر پٹرولیم نے مزید بتایا کہ روس کی سرکاری کمپنیز کے پاس تو ایل این جی موجود نہیں لیکن انہوں ںے ہمارا نجی ایل این جی کمپنیز سے رابطہ کروادیا ہے جن کیساتھ اب ایل این جی کی فراہمی کیلئے ہماری بات چیت شروع ہوگئی ہے

مصدق ملک نے مزید کہا کہ روسی حکومت ایل این جی بنانے کے دو نئے کارخانے لگا رہی ہے اور روسی حکومت نے ہمیں دعوت دی ہے کہ وہ آئیندہ آنے والے برسوں کیلئے ایل این جی کے معاہدے کرنا شروع کردے یہ ویسے ہی معاہدے ہونگے جیسے ہم نے قطر کیساتھ اپنی پچھلی حکومت کے دوران کیے تھے

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.