spot_img

Columns

Columns

News

No radiation detected in Gulf after US strikes on Iran, says Saudi Arabia

Saudi Arabia's Nuclear and Radiological Regulatory Commission has confirmed a lack of radioactive effects or radiation risk after US airstrikes on Iranian nuclear sites including Fordow as regional authorities move quickly to reassure the public and downplay environmental fallout concerns.

Shockwaves across capitals as world responds to US strikes on Iran

United Nations Secretary-General António Guterres has described the US' military action as “a direct threat to international peace and security.” In a rare and forceful statement, he said, “This is a dangerous escalation in a region already on the edge.”

US warns American women not to travel to India amid increased rape threats

The US State Department has reissued a Level 2 travel advisory for India, citing terrorism, rising violent crime, and sexual assault—particularly warning women not to travel alone. The advisory restricts travel to Kashmir and urges Americans to exercise caution within the Union.

Qatari economy to accelerate to 6.5% growth for FY2026–27, says World Bank

A sharp uptick will be driven primarily by a planned 40% expansion in LNG output as Qatar's North Field megaprojects come online, reshaping the country’s hydrocarbon trajectory.

Pakistan nominates Trump for Nobel Peace Prize after India conflict de-escalation

Pakistan nominates Donald Trump for the 2026 Nobel Peace Prize after his backchannel diplomacy helped prevent war with India. Islamabad hails his role in defusing tensions and urges global powers to follow suit.
Newsroomایک جعلی اور جھوٹا سازشی بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی...
spot_img

ایک جعلی اور جھوٹا سازشی بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

فوج پچھلے ستر برس سے سیاست اور سیاسی معاملات میں ملوث رہی ہے جو کہ ایک غیر آئینی اقدام تھا اور یہی وجہ ہے کہ فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

پاکستانی فوج کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج پچھلے ستر برس سے سیاست اور سیاسی معاملات میں ملوث رہی ہے جو کہ ایک غیر آئینی اقدام تھا اور یہی وجہ ہے کہ فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے

جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ اب فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ فوج آئیندہ کسی سیاسی معاملے میں مداخلت نہیں کریگی اس پر ہم سختی سے کاربند ہیں اور آئیندہ بھی رہیں گے

آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ فوج کے آئینی کردارکا خیر مقدم کرنے کی بجائے کچھ حلقوں نے فوج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور انتہائی غیر مناسب اور غیر شائستہ زبان کا استعمال کیا گیا انہوں نے کہا کہ فوج پر تنقید کرنا عوام اور سیاسی جماعتوں کا حق ہے لیکن الفاظ کے چناو اور استعمال میں احتیاط برتنی چاہیے

آرمی چیف نے کہا کہ ایک جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی اور اب اسی جھوٹے بیانیے سے راہ نجات اختیار کی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ فوج کی سینئیر لیڈرشپ کو غیر مناسب القابات سے نوازا گیا انکا کہنا تھا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ملک میں ایک بیرونی سازش ہو اور فوج ملک میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی رہیگی ایسا ناممکن ہے بالکہ گناہ کبیرہ ہے اور جو لوگ  یہ سمجھتے ہیں کہ وہ فوج اور عوام میں ایسا کر کے دراڑ ڈال دیں گے تو یہ ممکن نہیں یہ بات ذہن نشین کرلیں صبر کی ایک حد ہوتی ہے

جنرل باجوہ نے کہا کہ پاکستان اس وقت سنگین معاشی مشکلات کا شکار ہے اور کوئی بھی ایک جماعت اسکو اس معاشی بحران سے نہیں نکال سکتی اس سب کیلئے سیاسی استحکام لازمی ہے اب وقت آگیا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرزاپنی ذاتی انا کو ایک طرف رکھ کر آگے بڑھیں اور پاکستان کو اس مشکل سے نکالیں

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اداروں سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی سب سے غلطیاں ہوئی ہیں لیکن اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
error: