Latest stories about 9 May Riots
سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کو کالعدم قرار دے دیا
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سماعت کرنے والے بینچ نے آرمی ایکٹ کی ان تمام شقوں کو آئین سے متصادم قرار دیا ہے جن کے تحت فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل ہو سکتا ہے۔
نو مئی کے حملوں کا ماسٹر مائنڈ عمران خان تھا، عثمان ڈار کا اعتراف
9 مئی کا واقعہ ایک دن میں رونما نہیں ہوا بلکہ عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے کارکنان کی ذہن سازی کی اور انہیں ہیومن شیلڈ کے طور پر استعمال کیا جبکہ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد اور زمان پارک میں جو کچھ ہوا وہ اسی ذہن سازی کا نتیجہ تھا۔
مسلم لیگ ن اپنے بیانیہ پر قائم ہے، پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، رانا ثنا اللّٰہ
پاکستان کو مشکلات سے باہر نکالنے کیلئے نواز شریف جیسے آزمودہ لیڈر کی اشد ضرورت ہے۔  شریف 21 اکتوبر کو شام ساڑھے پانچ بجے لاہور پہنچیں گے اور امید کو یقین میں بدلنے کیلئے راستے کا تعین کریں گے۔
نو مئی کو بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش کی گئی ہدف آرمی چیف جنرل عاصم منیر تھے, نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
نو مئی کو ہونے والی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ پوری دنیا نے دیکھا اور اس کو بین الاقوامی اخبارات نے ایک سانحہ کے طور پر رپورٹ کیا، اس قسم کے واقعات کسی بھی نظامِ حکومت میں قابلِ قبول نہیں ہو سکتے۔
عمران خان نے پاکستان میں امریکہ مخالف جذبات کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کیا، امریکی دفاعی تجزیہ کار
پاکستان کے سیاستدان اکثر پاکستان میں امریکہ مخالف جذبات کو اپنے سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرتے رہتے ہیں اور میں سمجھتی ہوں کہ عمران خان نے بھی ایسا ہی کیا، عمران خان نے سفارتی گفتگو کو اپنی سیاست چمکانے کیلئے استعمال کیا اور کہا کہ دیکھو امریکہ یہ چاہتا ہے۔
تازہ خبریں
Afghanistan hosting fugitive terrorists, Not Pakistani refugees, says DG ISPR
Pakistan’s military spokesperson, DG ISPR Lt Gen Ahmed Sharif Chaudhry, said that individuals currently in Afghanistan are not Pakistani refugees but fugitive terrorists who fled during counterterrorism operations. He warned that the nexus between political elements, terrorists, and criminal networks remains the biggest obstacle to Pakistan’s war on terror, calling for unified national efforts to dismantle these connections and restore lasting peace.
افغانستان میں موجود افراد پاکستانی مہاجر نہیں بلکہ روپوش دہشت گرد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
افغانستان میں موجود افراد پاکستانی مہاجرین نہیں بلکہ وہ دہشت گرد ہیں جو انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں کے بعد وہاں روپوش ہو گئے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ کچھ سیاسی عناصر اور مجرمانہ نیٹ ورکس کا باہمی گٹھ جوڑ ہے۔
مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب مؤثر فلاحی اقدامات سے ترقی اور خوشحالی کی نئی راہ پر گامزن
پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبہ فلاحی منصوبوں، جدید اصلاحات اور عوامی خدمت پر مبنی طرزِ حکمرانی کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔ تعلیم، صحت، زراعت، توانائی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں جاری منصوبے ایک خوشحال اور خودکفیل پنجاب کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔
پاک بھارت جنگ کے دوران کراچی پر بھارتی حملے کی خبریں من گھڑت تھیں، بھارتی آرمی چیف
پاکستان اور بھارت مابین جنگ کے دوران کراچی پر بھارتی حملہ سے متعلق پھیلائی گئی خبروں کی کوئی حقیقت نہیں، معلوم نہیں کہ ایسی فیک نیوز کہاں سے آئیں، ہم ایسی گمراہ کن باتیں پھیلانے والوں کو ڈھونڈتے رہ گئے۔
Indian Army Chief denies fake reports of Karachi attack during India-Pakistan conflict
NEW DELHI (THE THURSDAY TIMES) — Indian Army Chief General...



