Latest stories about Imran Khan
لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔
کہاں کی سیاست؟
عمران خان نے تحریکِ عدم اعتماد سے بچنے کیلئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن آفر کی، وہاں بات نہ بن تو سکی موصوف نے امریکی سازش کا ڈرامہ رچا کر ریاست کے آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تحریکِ عدم اعتماد کو مسترد قرار دلوانے اور آرمی چیف کو بھی فارغ کرنے کی کوشش کی۔
عمران پراجیکٹ
عمران خان کا دو کی بجائے ایک پاکستان اور کرپشن کے خلاف جہاد تو یہ دونوں نعرے نہ صرف محض سیاسی نعرے ثابت ہوئے بلکہ دو پاکستان اور کرپشن کی بنیادوں کو وہ مظبوطی اور پائیداری فراہم کر دی کہ ملک ابھی تک سنبھلنے کا نام نہیں لے رہا
شہباز شریف نے ہمارا امتحان لیا اب امتحان دینے اور ٹینشن لینے کی اس کی باری ہے، عمران خان
شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں ہمارا امتحان لیا اب ہم اس کا امتحان لیں گے اور اس سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے اور اسکے علاوہ بھی ان کو سرپرائز دینگے شہباز شریف کو اتنی ٹینش دوں گا کہ اسکو اب نیند کی گولی کھانی پڑیگی
میری ٹانگ جب ٹھیک ہوگی میں سڑکوں پر ہونگا اور ریڈ لائن مٹا کر دکھاونگا، عمران خان
میں ابھی باہرعوام میں نہیں نکل سکتا کیونکہ میری ٹانگ ابھی ٹھیک نہیں ہوئی جب بھی میری ٹانگ ٹھیک ہوگی میں سڑکوں پر ہونگا اور ریڈ لائن مٹا کردکھاوں گا۔
تازہ خبریں
مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب مؤثر فلاحی اقدامات سے ترقی اور خوشحالی کی نئی راہ پر گامزن
پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبہ فلاحی منصوبوں، جدید اصلاحات اور عوامی خدمت پر مبنی طرزِ حکمرانی کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔ تعلیم، صحت، زراعت، توانائی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں جاری منصوبے ایک خوشحال اور خودکفیل پنجاب کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔
پاک بھارت جنگ کے دوران کراچی پر بھارتی حملے کی خبریں من گھڑت تھیں، بھارتی آرمی چیف
پاکستان اور بھارت مابین جنگ کے دوران کراچی پر بھارتی حملہ سے متعلق پھیلائی گئی خبروں کی کوئی حقیقت نہیں، معلوم نہیں کہ ایسی فیک نیوز کہاں سے آئیں، ہم ایسی گمراہ کن باتیں پھیلانے والوں کو ڈھونڈتے رہ گئے۔
Indian Army Chief denies fake reports of Karachi attack during India-Pakistan conflict
NEW DELHI (THE THURSDAY TIMES) — Indian Army Chief General...
Pakistan’s Defence Minister accuses Afghan Taliban of backing India sponsored terrorism
Pakistan’s Defence Minister Khawaja Asif has accused Afghanistan’s Taliban-led government of supporting terrorism under Indian patronage and spreading false narratives to conceal its internal divisions and governance failures. Speaking through an official statement on X, Asif said there is complete consensus among Pakistan’s political and military leadership on security and foreign policy toward Afghanistan, emphasising that Islamabad’s approach remains rooted in peace, stability, and the national interest.
افغان طالبان حکومت بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
افغان حکومت بھارتی سرپرستی میں دہشتگردی کی پشت پناہی کر رہی ہے، افغان حکومت اپنی ناکامیوں اور داخلی عدم استحکام پر پردہ ڈالنے کیلئے بیرونی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہی ہے، پاکستان خطہ میں قیامِ امن استحکام کیلئے پُرعزم اور دہشتگردی کے خلاف متحد ہے۔



