Latest stories about India Pakistan tensions

Dar’s quiet line

Ishaq Dar, as Pakistan's foreign and deputy prime minister, resisted the urge, so common in crises, for maximalist posturing. He did not parade diplomatic telegrams for public approval. He did not pick Twitter fights. He kept Pakistan’s tone serious and sober.

بھارتی میڈیا نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران جھوٹ کی یلغار کر دی، نیو یارک ٹائمز

بھارتی میڈیا نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران جھوٹ کی یلغار کر دی، پاکستانی جوہری اڈے اور دو پاکستانی لڑاکا طیاروں کی تباہی اور کراچی بندرگاہ پر بمباری جیسی من گھڑت خبروں میں کوئی صداقت نہ تھی، کئی معروف ٹی وی چینلز نے تصدیق کے بغیر خبریں چلائیں، حتیٰ کہ کچھ میڈیا چینلز نے تو سراسر من گھڑت کہانیاں نشر کر دیں۔

پاکستان باصلاحیت لوگوں کا ملک ہے، تجارت کا فوراً آغاز ہونا چاہئے

پاکستان ایک باصلاحیت قوم ہے جو اعلیٰ معیار کی اشیاء تیار کرتی ہے، ہم پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتے۔ میں نے اپنی ٹیم کو ہدایت دی ہے کہ وہ پاکستان سے رابطہ اور فوراً تجارت کا آغاز کریں۔ امید ہے پاک بھارت معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا۔ اگر پرامن طریقے سے نہ ہوا تو پھر سختی سے نمٹا جائے گا۔

مودی کا بھارت عالمی دہشتگرد ہے، ہمارے پاس بھارت کی سپانسرڈ دہشتگردی کے شواہد محفوظ ہیں، خواجہ آصف

مودی کا بھارت عالمی دہشتگرد ہے، ہمارے پاس بھارت کی سپانسرڈ دہشتگردی کے شواہد محفوظ ہیں۔ بھارت کی دہشتگردی کے ثبوت کینیڈا اور امریکا میں بھی موجود ہیں۔ سندھ طاس معاہدہ کو ایک فریق یکطرفہ طور پر ختم نہیں کر سکتا۔ بھارت اب پاکستان پر حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

پہلگام حملہ بھارتی سیکیورٹی اداروں کی ناکامی کیوجہ سے ہوا، سابق سربراہ ’را‘ کا بی بی سی کو انٹرویو

بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ نے پہلگام حملے کو بھارتی سکیورٹی اداروں کی مکمل ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں سکیورٹی موجود ہی نہیں تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ حالات کشیدہ ہیں، تاہم بھارت اور پاکستان کے درمیان باقاعدہ جنگ کا امکان کم ہے۔

تازہ خبریں

پاکستان اور سعودی عرب کی دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع، پاکستان کلیدی حیثیت رکھتا ہے، ترک اخبار

پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔

Pakistan named among Trump’s ‘Board of Peace’, reshaping Gaza diplomacy

Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.

گوادر کی ترقی میں اہم سنگِ میل، ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد

گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور

EU and India seal historic trade deal after two decades of talks

After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.

وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف بیانیہ، حقائق کیا ہیں

وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے۔ مفاد پرست عناصر نے مشاورتی عمل سے طے پانے والے معاملات کو متنازع بنانے کی کوشش کی جبکہ انتظامی امور میں مجرمانہ غفلت نے بھی منفی کردار ادا کیا۔
error: