Latest stories about Ishaq Dar
بھارت نے ہماری 1990 والی معاشی پالیسی اپنا کر ترقی حاصل کی، نواز شریف
بھارت نے ہماری 1990 والی معاشی پالیسی اپنا کر ترقی حاصل کی، ہماری وہ پالیسی یہاں جاری رہتی تو آج پاکستان ترقی کی رفتار میں کہیں آگے ہوتا، جب بات پاکستان کی ہو تو ہم فیصلے کرتے ہوئے ذاتی مفادات اور نقصانات نہیں دیکھتے۔
کابل جا کر طالبان حکومت سے انگیج کرنے والوں نے ملک کی تقدیر کے ساتھ کھلواڑ کیا، اسحاق ڈار
کابل جا کر فوٹو سیشن کروانے والوں اور طالبان حکومت کے ساتھ انگیج کرنے والوں نے ملک کی تقدیر کے ساتھ کھلواڑ کیا، پارلیمنٹ اور عوام کو اعتماد میں لیے بغیر بڑے دہشتگردوں کو کیوں رہا کروایا گیا؟
نواز شریف آئندہ انتخابات میں کامیابی کے بعد پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے، اسحاق ڈار
آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کے بعد نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے، نواز شریف کسی سے انتقام نہیں لینا چاہتے، مسلم لیگ نواز اقتدار میں آ کر ایک غیر جانبدار کمیشن تشکیل دے گی اور یہ قومی خدمت ہو گی۔
مسلم لیگ ن نے اسحاق ڈار کو الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا
پاکستان مسلم لیگ نواز نے آئندہ انتخابات کیلئے سینیٹر اسحاق ڈار کو الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار پاکستان کی مجلسِ شوریٰ میں ایوانِ بالا کے رکن ہیں۔
کچھ بین الاقوامی قوتیں چاہتی تھیں پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، اسحاق ڈار
کچھ بین الاقوامی قوتیں چاہتی تھیں پاکستان ڈیفالٹ کرے اور سری لنکا بن جائے۔ پاکستان جس نے جی 20 میں شامل ہونا تھا پراجیکٹ عمران اور اسکے معماروں نے اسے 47ویں معیشت بنا دیا، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار
تازہ خبریں
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 64 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، آج 64 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی، مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 961 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی
امریکی وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر ”جوش پال“ اسرائیل کیلئے امریکی حمایت اور فوجی امداد پر احتجاجاً مستعفی
امریکی وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر "جوش پال" نے اسرائیل کیلئے امریکی حمایت اور فوجی امداد پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی حمایت میں اپنی ماضی کی غلطیوں کو دوہرانے جا رہا ہے۔
ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دینے کا صدارتی ریفرنس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دیا جا سکتا ہے۔
سٹاک مارکیٹ میں 63 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج 63 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی، مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 462 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی۔
احتساب عدالت نے ملک ریاض اور فرح گوگی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں ملک ریاض، احمد علی ریاض، فرح گوگی، شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور ضیاء المصطفیٰ نسیم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔