اس ملک کو ایماندار ججز کی ضرورت ہے عمراندار ججز کی ضرورت نہیں ہے جسٹس مظاہر نقوی کو چاہیے کہ اخلاقی جرات کا مظاہرہ کریں استعفی دیں اور عدلیہ پر لگنے والے دھبے کو مٹائیں۔
کدھر گیا امریکی سازش، حقیقی آزادی، ایبسلیوٹلی ناٹ، غلامی نامنظور کا بیانیہ آج اس بیانیے کی نہ صرف موت ہوگئی ہے بالکہ اسکی تدفین اور نماز جنازہ زمان پارک میں ہونی چاہیے۔
عمران خان تمہاری 2018 والی سیلیکشن کمیٹی ٹوٹ چکی ہے وہ سیلیکٹرز گھر چلے گئے ہیں بالکہ دونوں ہاتھوں سے کان پکڑ کر کہہ رہے ہیں کہ عمران کا رہنا پاکستان کیلئے خطرہ تھا۔
بھارتی کرنسی بدترین گراوٹ کی شکار ہے، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بھارت کی جانب سے معاشی نمو کے دعووں کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری کے مسلسل انخلاء اور کرنسی میں مزید گراوٹ کے خدشات نے مارکیٹ کو بےچین کر رکھا ہے۔
اسرائیل حماس جنگ میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے؛ اسرائیلی افواج (آئی ڈی ایف) نے حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت کے اعداد و شمار تسلیم کر لیے جبکہ اِن میں ملبہ تلے دبے لاپتہ افراد اور بھوک، علاج کی کمی اور جنگی بیماریوں سے مرنے والے افراد شامل نہیں ہیں۔
پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔
Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور