اقلیتیں میرے سر کا تاج ہیں اور اتنی ہی پاکستانی ہیں جتنے ہم سب ہیں۔ اقلیتوں کا تحفظ میری ذمہ داری اور میرا فرض ہے۔ اقلیتوں کے خلاف کوئی سازش کرے گا تو اس کا پوری قوت سے راستہ روکوں گی۔ اقلیتوں نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جھوٹ کا بازار گرم ہے، سچ تسمے باندھ رہا ہوتا ہے جھوٹ دنیا کا چکر لگا کر آ جاتا ہے۔ بںں۔ مخالفین کا قصور نہیں، انہوں نے جھوٹ میں آنکھ کھولی اور جھوٹ میں پلے بڑھے۔ ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں، ہم پاکستان والے ہیں، پاکستان کی عزت کے رکھوالے ہیں۔
Maryam Nawaz launches scholarships and laptop initiatives in Punjab, advancing education reforms with a focus on merit and student success. She criticised Imran Khan as the first Prime Minister convicted of corruption in the Al-Qadir Trust case, now jailed in Adiala, contrasting it with Nawaz Sharif's 45 years of untainted service.
القادر ٹرسٹ کیس میں چوری ثابت ہوئی، عمران خان پہلا وزیراعظم ہے جو چوری کرتے اور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، یہ شخص آج اسی اڈیالہ جیل میں ہے جہاں نواز شریف اور میں قید تھے، نواز شریف نے 45 سال پاکستان کی خدمت کی لیکن کبھی ایک روپے کی کرپشن نہیں کی۔
The backlash from PTI circles over Maryam Nawaz’s diplomatic handshake with the UAE President lays bare the deep-seated misogyny overshadowing her leadership. This fixation on protocol exposes a calculated attempt to undermine her transformative initiatives through gendered criticism.
Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے۔ مفاد پرست عناصر نے مشاورتی عمل سے طے پانے والے معاملات کو متنازع بنانے کی کوشش کی جبکہ انتظامی امور میں مجرمانہ غفلت نے بھی منفی کردار ادا کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ غزہ کے علاوہ دیگر بین الاقوامی تنازعات تک وسعت کی تجویز بھارت کیلئے کشمیر کے حوالہ سے پریشان کُن ثابت ہو سکتی ہے۔