Latest stories about Maulana Fazal ur Rehman
صدرِ مملکت نے 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، آئینی ترمیم بطورِ قانون نافذ العمل ہو گئی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سینیٹ اور قومی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت کے ساتھ منظور ہونے والی 26ویں آئینی ترمیم بطور قانون نافذ العمل ہو گئی۔
پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اس کیلئے اقوامِ متحدہ کی رکنیت کا مطالبہ کرتا ہے، اے پی سی اعلامیہ
آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں جس کا دارالخلافہ القدس ہو، غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، اسرائیل کو نسل کشی اور جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہرایا جائے، فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کا ایمرجنسی سمٹ بلایا جائے۔
فلسطین کیلئے مسلم ممالک کا گروپ بنا کر مشترکہ حکمتِ عملی تشکیل دی جائے، مولانا فضل الرحمٰن
اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ فلسطین کے خطہ پر اسرائیل کے وجود کا کوئی جواز...
میں کل ساری رات کے پی ہاؤس اسلام آباد میں تھا، مرتے دم تک جنگ لڑتے رہیں گے۔ علی امین گنڈا پور
کل ساری رات کے پی ہاؤس اسلام آباد میں تھا، اسلام آباد پولیس نے چار چھاپے مارے مگر میں نہ ملا، بُرے وقت میں چھوڑنے والا بزدل ہے، عمران خان قوم کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہم مرتے دم تک جنگ لڑتے رہیں گے، گرفتار کرنا ہے تو کرلو۔
خیبرپختونخوا میں ہمارا مینڈیٹ چوری کر کے تحریک انصاف کو دیا گیا، مولانا فضل الرحمٰن
خیبرپختونخوا میں ہمارا مینڈیٹ چوری کر کے پی ٹی آئی کو دیا گیا، علی امین گنڈا پور کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ اس کے کسی بیان کا جواب دوں، یہ صوبوں کے درمیان جنگ کی کیفیت بنانا چاہتا ہے۔ آئینی عدالت کا قیام میثاقِ جمہوریت کا حصہ ہے، اسرائیل کے خلاف اسلامی ممالک کو مشترکہ دفاعی نظام لانا ہو گا۔
تازہ خبریں
The death cell fairytale
Imran Khan's sons' claims are cinematic, emotive, and tailor-made for headlines. They are also, on the evidence presented, not proven — and that distinction is the difference between responsible commentary and propaganda laundering.
مئی میں ہونے والی پاک بھارت فضائی جنگ میں بھارت کے 4 رافیل طیارے تباہ ہوئے، برطانوی دفاعی جریدہ
مئی میں پاک بھارت فضائی جھڑپ کے دوران بھارت کے 4 رافیل طیارے تباہ ہوئے جبکہ مگ، سوخوئی اور بغیر پائلٹ فضائی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ پاکستان کے جے ایف 17 سی بلاک 3 نے بھارتی فضائی دفاعی نظام ایس 400 کو نشانہ بنایا۔
Four Indian Rafales shot down in may war, claims British Defence Magazine
British defence journal claims four Indian Rafales were shot down in the May air clash with Pakistan and points to serial numbers it says match aircraft lost during the engagement.
آسٹریلیا میں بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے شخص نے واقعہ سے قبل بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا
آسٹریلیا میں بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے ساجد اکرم نے واقعہ سے چند ہفتے قبل بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا جبکہ اُس کے بیٹے نوید اکرم نے آسٹریلیا کا پاسپورٹ استعمال کیا۔ دونوں ممالک کے حکام نے اِس سفر کے حوالہ سے تحقیقات کر رہے ہیں۔
Bondi Beach Shooter travelled to Philippines on Indian Passport
The Bondi Beach investigation has widened after officials confirmed the shooter, Sajid Akram travelled to the Philippines on an Indian passport weeks before the attack.



