عمران خان کا جیل سے پیغام: مجھے گھر میں نظر بندی کی پیشکش کے بدلے پی ٹی آئی کو مبہم 'سیاسی گنجائش' دینے کا کہا گیا، جسے میں نے مسترد کر دیا۔ پاکستان میں جمہوریت کی بقا کی جنگ جاری ہے۔ عالمی برادری کو آگے بڑھ کر اس بحران کو روکنا ہوگا، کیونکہ ایک غیر مستحکم پاکستان پورے خطے کے امن اور عالمی جمہوری اقدار کے لیے خطرہ ہے۔
فوجی کارن فلیکس اور فوجی دلیہ کی طرح عمران خان بھی فوج کا پراڈکٹ تھا۔ اببسالوٹلی ناٹ کا نعرہ لگانے والا عمران خان اب امریکا کے کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار میں آنا چاہتا ہے۔ سانحہ 9 مئی میں فوری فیصلوں کی ضرورت تھی، عدلیہ کی وجہ سے تاخیر ہوئی۔
The Supreme Court's constitutional bench has permitted military courts to deliver verdicts for 85 accused individuals, conditional on the outcome of a pending case. Those eligible for leniency are to be released, while others will be transferred to prisons to serve their sentences.
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی جو زیرِ التواء مقدمہ کے فیصلے سے مشروط ہونگے، جن ملزمان کو سزاؤں میں رعایت مل سکتی ہے وہ دیگر رہا کیا جائے، سزاؤں پر جیلوں میں منتقل کیا جائے۔
عمران خان رہائی کیلئے فوج کے ساتھ پسِ پردہ اور غیر مشروط مذاکرات اور ڈیل کی کوششیں کر رہے ہیں تاہم سینئر فوجی شخصیات نے کہا ہے کہ عمران خان عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کریں اور فوج کے ساتھ ڈیل کی توقع نہ رکھیں، برطانوی جریدہ دی گارڈین۔
Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے۔ مفاد پرست عناصر نے مشاورتی عمل سے طے پانے والے معاملات کو متنازع بنانے کی کوشش کی جبکہ انتظامی امور میں مجرمانہ غفلت نے بھی منفی کردار ادا کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ غزہ کے علاوہ دیگر بین الاقوامی تنازعات تک وسعت کی تجویز بھارت کیلئے کشمیر کے حوالہ سے پریشان کُن ثابت ہو سکتی ہے۔