اللّٰه تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے تمام جھوٹے مقدمات میں سرخرو فرمایا، حقیقی خوشی تب نصیب ہو گی جب آپ کو بھی بَری کیا جائے گا اور 2017 والا خوشحال پاکستان واپس ملے گا، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ذیشان ملک کو جماعت کا اسسٹنٹ سیکرٹری انفارمیشن مقرر کر دیا، ذیشان ملک مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری کی ذمہ داری بھی ادا کرتے رہیں گے۔
نواز شریف کو چور کہنے والا عمران خان خود ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا، عمران خان انتقام نہیں بلکہ اپنے اعمال کی سزا بھگت رہا ہے، کیا یہ لیول پلیئنگ فیلڈ تھی کہ نواز شریف کو 22 سالوں میں صرف ایک الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی؟
پتہ لگنا چاہیے کہ مجھے 93 اور 99 میں کیوں نکالا گیا، ہمیں نکال کر مُلک اناڑی کے حوالہ کیا گیا، معاشی بدنظمی 2019 میں شروع ہوئی اور 2022 تک ہر چیز کا بھٹا بیٹھ گیا، ملک کے ساتھ یہ سلوک کرنے والوں کا محاسبہ ہونا چاہیے۔
پاکستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں بلکہ "میں" کروں گا، پیپلز پارٹی عوام کی نمائندگی کرتی ہے اور باقی تمام جماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں، پیپلز پارٹی کے پاس تمام مسائل کا حل ہے۔
بھارتی کرنسی بدترین گراوٹ کی شکار ہے، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بھارت کی جانب سے معاشی نمو کے دعووں کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری کے مسلسل انخلاء اور کرنسی میں مزید گراوٹ کے خدشات نے مارکیٹ کو بےچین کر رکھا ہے۔
اسرائیل حماس جنگ میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے؛ اسرائیلی افواج (آئی ڈی ایف) نے حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت کے اعداد و شمار تسلیم کر لیے جبکہ اِن میں ملبہ تلے دبے لاپتہ افراد اور بھوک، علاج کی کمی اور جنگی بیماریوں سے مرنے والے افراد شامل نہیں ہیں۔
پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔
Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور