Latest stories about Prophet Muhammad

حضرت محمد ﷺ تمام جہانوں کے لیے رحمت اور انسانیت کے نجات دہندہ

حضرت محمد ﷺ کی محبت دین کی بنیادی شرط اور آپ ﷺ کی زندگی تمام انسانوں کے لیے کامل نمونہ ہے۔ آپ ﷺ رحمت اللعالمین بن کر آئے جو پوری انسانیت اور مخلوقات کے لیے آپ ﷺ کی شفقت کا ثبوت ہے۔ آپ ﷺ کا پیغام رہتی دنیا تک تمام انسانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔

ریاست مذہب، سیاست یا ذاتی مفادات کے نام پر کوئی ڈکٹیشن قبول نہیں کرے گی، خواجہ آصف

فیض آباد دھرنے کے بعد سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو مسلسل ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، کسی کو قتل کے فتوے جاری کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، بےبنیاد الزام لگانے والے کی وہی سزا ہے جو اس الزام کے مرتکب فرد کو دی جاتی ہے، ریاست مذہب، سیاست یا ذاتی مفادات کے نام پر کوئی ڈکٹیشن قبول نہیں کرے گی۔

میڈیا سمیت کسی کو بغیر ثبوت کسی کی عزت اچھالنے، تہمت لگانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، مریم نواز

میڈیا کا احترام ہے، لیکن بغیر ثبوت کے کسی کی عزت اچھالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ہتک عزت قانون کے تحت، اگر الزام ثابت نہ ہو اور بدنیتی سے لگایا گیا ہو، تو الزام لگانے والے کو سزا ملنی چاہیے۔ جرم کی تصدیق ہونے پر، مجرم چاہے کسی بھی مذہب سے ہو، اسے سزا ملنی چاہیے۔ توہین مذہب کے الزامات ذاتی حساب چکانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، جو غلط ہے۔ بغیر ثبوت الزام لگانا اور قانون کو ہاتھ میں لینا بڑا جرم ہے۔

حضرت محمدﷺ اللّٰه کے آخری نبی ہیں اور انکو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

نبی آخر الزماں حضرت محمدﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے، آپﷺ صرف مسلمانوں کیلئے نہیں بلکہ تمام انسانوں سمیت اللّٰه کی تمام مخلوقات کیلئے بھی رحمت ہیں، آپﷺ کے بعد اب کوئی نبی اور رسول نہیں آئے گا اور اسکے بعد بات ختم ہوجاتی ہے۔

تازہ خبریں

Britain recognises Palestine as independent state in historic foreign policy shift

Britain under Keir Starmer has formally recognised Palestine as a sovereign state to revive peace hopes in Gaza and Kashmir and push for a viable two-state solution while signalling a departure from longstanding UK policy.

Shehbaz Sharif to meet Trump with Muslim leaders at UNGA as Gaza and Kashmir dominate agenda

Shehbaz Sharif is set to meet Donald Trump with Muslim leaders at the UNGA to push for action on Gaza and Kashmir and to project Pakistan as a key regional voice in global diplomacy.

پاکستان اور سعودی عرب دفاعی معاہدہ؛ مغربی اثر و رسوخ ریگستانی ریت میں دفن، برطانوی اخبار دی انڈیپینڈنٹ

سعودی عرب اور پاکستان کا مشترکہ دفاعی معاہدہ مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا توازن بدل رہا ہے۔ ریاض اسلام آباد کی جوہری چھتری میں آ گیا ہے۔ مغربی اثر و رسوخ ریگستانی ریت میں دفن ہوتا، جب کہ اینگلوامریکی ضمانتیں شدید دباؤ میں دکھائی دیتی ہیں۔

Donald Trump Signs Proclamation Imposing $100,000 Fee on H-1B Visas

President Trump signs a proclamation imposing a $100,000 annual fee on new H-1B visa applications, aiming to protect American jobs, tighten U.S. immigration policy, and curb abuses in the high-skilled worker program.

Pakistan’s new line on terror puts faith aside and pressures Kabul

Pakistan recasts militancy as cross-border terrorism, divorces it from faith, and ties refugee returns to a tougher regional security line.
error: