سابق افغان جنرل نے طالبان حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں کا اعلان کر دیا۔
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے سربراہ سمیع سادات نے طالبان حکومت کے ارکان، اڈوں اور قیادت کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا۔ اُنہوں نے امریکا اور نیٹو سے سیاسی و مادی مدد کی درخواست بھی کی ہے۔
بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ سندھ طاس معاہدہ جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کی بنیاد ہے۔ بھارت معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل کر کے دوطرفہ دیرینہ تنازع کو مزید گہرا کر رہا ہے۔
روسی ماہرِ بین الاقوامی امور ڈاکٹر روکسولانا زیگون
امریکا نے ضبط شدہ ایرانی جہاز توسکا کے عملے کو پاکستان منتقل کر دیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق، 22 عملہ ارکان کو بحفاظت پاکستان لایا گیا ہے، جہاں سے انہیں ایران بھیجا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی ایرانی اور امریکی حکام کے تعاون سے ہوئی اور اعتماد سازی کا ایک اہم قدم ہے۔
The U.S. has transferred crew from a seized Iranian vessel to Pakistan, signalling trust in Islamabad as tensions rise in the Strait of Hormuz. The move highlights Pakistan’s growing role as a key intermediary as Project Freedom reshapes Gulf maritime dynamics.
U.S. President Donald Trump unveils Project Freedom to move trapped ships out of the Strait of Hormuz, combining naval pressure, humanitarian messaging and fresh diplomatic signals toward Iran.
پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ پاکستان عملی و سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی اور مکہ و مدینہ کے تحفظ کیلئے پاکستانی عزم غیر مشروط ہے۔ احمد شریف چوہدری
سعودی فضائی دفاع نے مکہ مکرمہ کے جنوب میں حوثی باغیوں کا ڈرون مقدس شہر کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے تباہ کر دیا۔ عسکری اتحاد کے مطابق یہ مکہ پر حملے کی حوثیوں کی دوسری کوشش تھی۔ مکہ اور مقدس مقامات کی سلامتی کو ”ریڈ لائن“ قرار دے دیا گیا۔
Jemima Goldsmith, Imran Khan's ex-wife, has married Irish-Australian financier Cameron O'Reilly in a private ceremony, more than two decades after her divorce from the former Pakistani PM.