لکھاری

احمد جواد

احمد جواد پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری اطلاعات ہیں۔ وہ عمران خان، چیف جسٹس اطہر من اللہ، احسن اقبال، نجم سیٹھی اور دیگر کے ہمراہ متعدد بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ جواد ماضی میں PTV کے اینکر پرسن بھی رہ چکے ہیں۔

A file photo shows the writer, Ahmad Jawad, alongside former Prime Minister Imran Khan.

اسحاق ڈار پاکستان کا بہترین وزیر خزانہ کیوں؟

نیازی اور نواز شریف میں ایک بڑا فرق یہ ہے کہ نواز شریف نے معیشت پاکستان کا مفاد مد نظر رکھ کر چلائ اور اسحاق ڈار نے "اکنامک ہٹمین" کو پاکستان میں چلنے نہیں دیا، جبکہ عمران نیازی نے اپنی معیشت "اکنامک ہٹمین" کے حوالے کر دی۔حفیظ شیخ، باقر رضا، شوکت ترین نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کر دیا۔

A file photo shows former Minister for Finance Mohammad Ishaq Dar.
ناشر Thursday Media International thursday.media