شہباز شریف کی بطور وزیراعظم اقتدار میں واپسی سے آئی ایم ایف کے نئے پروگرام اور معاشی استحکام کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے، تجربہ کار بینکر محمد اورنگزیب کی بطور وزیرِ خزانہ تعیناتی ٹیکنوکریٹس کو بروئے کار لانے کی علامت ہے، امریکی جریدہ بلومبرگ۔
نواز شریف حکومت (2015) میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر "مارگن سٹینلے" کا دعویٰ؛ پاکستان دنیا میں نیا "چین" بن کر ابھر سکتا ہے، پاکستان عالمی معیشت میں نمایاں کردار ادا کریگا، پاکستان سٹاک مارکیٹ نے 2014 میں منافع کے لحاظ سے عالمی مارکیٹس سے برتری حاصل کی
عمران خان دورِ حکومت میں پاکستان بین الاقوامی سیاسی تنہائی کا شکار ہوکر ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچ گیا جس کی وجہ سے ملک کو سنگین توانائی بحران کا سامنا کرنا پڑا۔ اس سے قبل مسلم لیگ ن کی حکومت پاکستان میں توانائی اورلوڈشیڈنگ کے بحران پر قابوپا چکی تھی۔
پاکستانی سٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی ہے، جون کے آخر سے اب تک ہنڈرڈ انڈیکس میں 50 فیصد اضافہ ہوا، سیاسی و معاشی استحکام کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔
سربراہ آئی ایم ایف کیمطابق پاکستان کے ساتھ قرض پر نظرِ ثانی کا معاہدہ رواں ہفتے طے پا جائے گا، اس سے پاکستان کیلئے مزید فنڈز کی راہ ہموار ہو گی، پاکستانی حکام کریڈٹ کے مستحق ہیں کہ مشکل حالات میں اپنے پروگرام پر قائم رہے، جریدہ بلومبرگ
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.