Italian Ambassador Marilina Armellin has reaffirmed Italy's strong commitment to Pakistan, pledging significant investment in improving Pakistan's agricultural supply chain, aiming to bolster economic development and sustainable growth in critical sectors of Pakistan's economy.
پاکستان نے آئی ایم ایف سے باضابطہ طور پر 6 سے 8 ارب ڈالرز کے نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے درخواست کر دی ہے، پاکستان نے مئی میں آئی ایم ایف کا ریویو مشن پاکستان بھجوانے کی درخواست بھی کی ہے تاکہ آئندہ 3 برس کیلئے بیل آؤٹ پیکج کے معاملات کو طے کیا جا سکے۔
سعودی عرب پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا، جلد سرمایہ کاری میں پیش رفت ہو گی۔ سعودی وزیرِ خارجہ
سعودی عرب کی جانب سے بڑی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہیں، سعودی سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار
وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 53 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 8 روپے 14 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، آج 70 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی، سٹاک ایکسچینج 70 ہزار 172 کی سطح پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 69 ہزار کی تاریخ ساز نفسیاتی حد عبور ہوئی تھی۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، آج 69 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی، سٹاک ایکسچینج 69 ہزار 619 کی سطح پر پہنچ گیا، مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 1203 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، آج 66 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی، سٹاک ایکسچینج 66 ہزار 547 کی سطح پر پہنچ گیا، مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 641 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی
Muhammad Aurangzeb, a seasoned banker with a global banking career spanning over 30 years, is set to become Pakistan's Finance Minister, following PML-N leader Senator Ishaq Dar's withdrawal. Aurangzeb's extensive experience, from leading Habib Bank Limited to senior roles at JP Morgan, positions him to address Pakistan's economic challenges with a fresh and strategic approach.
بینک آف امریکا نے پاکستان کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھا کر ہیوی ویٹ کرنے کے تجویز دے دی، پاکستان میں عام انتخابات نے سیاسی بےیقینی کو کم کیا جس سے پاکستان کے ڈالر بانڈز میں عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔
Tim Hortons sets a new global record with its Islamabad outlet, surpassing its own highest opening day sales previously achieved by the Lahore branch, reflecting the brand's growing appeal in Pakistan.