Economy
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ نے 55 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر کے تاریخ رقم کر دی
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ نے ماضی کے تمام ریکارڈز توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1129 پوائنٹس اضافہ کے بعد سٹاک ایکسچینج 55 ہزار 391 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
Economy
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی، ہنڈرڈ انڈیکس 53 ہزار 860 پوائنٹس پر پہنچ گیا
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ نے ماضی کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے، ہنڈرڈ انڈیکس میں 737 پوائنٹس اضافہ کے بعد سٹاک ایکسچینج 53 ہزار 860 پوائنٹس پر پہنچ گیا جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔
Economy
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 8 روپے کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 11 روپے کمی کی گئی ہے۔
Economy
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس میں مجموعی طور پر 1242 پوائنٹس کمی کے بعد 45002 پوائنٹس پر آ گیا۔
Economy
سٹاک مارکیٹ 6 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار، 6 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
Economy
سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، کاروباری ہفتہ کے پہلے روز 100 انڈیکس 24 ماہ کے بعد 48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔
Economy
تحریکِ انصاف کی حکومت برقرار رہتی تو پاکستان دیوالیہ ہو جاتا، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی
جب عمران خان کو بتایا کہ پاکستان دیوالیہ ہونے والا ہے اور اس بارے میں تمام حقائق ان کے سامنے بیان کیے تو انہوں نے اس وقت کے وزیرِ خزانہ اسد عمر کو فون کر کے کہا کہ "تم نے مجھے بتایا ہی نہیں کہ ملک ڈیفالٹ ہونے والا ہے" تو اسد عمر نے جواب دیا کہ "سر میں سمجھا آپ کو پتہ ہو گا۔"
Economy
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ہنڈرڈ انڈکس 47000 پوائنٹس کراس کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس میں تیزی کا رحجان جاری ہے اور آج 400 پوانٹس اضافہ کیساتھ ہنڈرڈ انڈکس 21 ماہ بعد 47000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد کراس کرگیا۔
Economy
سٹاک مارکیٹ 46 ہزار کی حد عبور کر گئی
سٹاک مارکیٹ 15 ماہ بعد 46 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی، ہنڈرڈ انڈیکس 682 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 46 ہزار 80 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
Economy
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا۔

Your trusted source for global financial insights



