حکومتی اصلاحات اور معاشی استحکام کے باعث ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ

دسمبر میں 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز ترسیلاتِ زر، گزشتہ برس کی نسبت 29 فیصد اضافہ؛ اصلاحات، کرنسی استحکام اور معاشی بحالی کے حکومتی اقدامات نے بیرونِ ملک پاکستانیوں کے اعتماد میں اضافہ کیا، آئندہ برس ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ متوقع

ملکی معیشت دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑی ہو رہی ہے، معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں، شہباز شریف

ملکی معیشت دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑی ہو رہی ہے، خود احتسابی ضروری ہے، معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں۔ برآمدات پر مبنی معیشت کو فروغ دینے کیلئے ٹھوس تجاویز درکار ہیں، پاکستان اللّٰه کے فضل سے قیامت تک قائم رہے گا۔

پاکستان کی سفارتی تنہائی ختم ہو چکی ہے، آنے والے سال بہتر ہوں گے، اسحاق ڈار

پاکستان کی 2017 میں ابھرتی ہوئی معیشت کو سیاسی عدم استحکام سے تباہ کیا گیا، دنیا کی 24ویں بڑی معیشت کو 47ویں نمبر پر لا کر کھڑا کر دیا گیا، ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے، سفارتی تنہائی ختم ہو چکی، آنے والے سال بہتر ہوں گے۔

پاکستان میں مہنگائی 6 برس کی کم ترین سطح پر آ گئی، معاشی بحالی کے راستے کھلنے لگے، جریدہ بلومبرگ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح اپریل 2018 کے بعد 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس سے معاشی ترقی کی رفتار اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کی راہیں ہموار ہوئی ہیں۔ نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے۔

پاکستانی برآمدات میں 10 فیصد سے زائد کا اضافہ، حجم 16 اعشاریہ 5 بلین ڈالرز سے بڑھ گیا

پاکستانی برآمدات میں 10 فیصد سے زائد کا اضافہ، حجم 16 اعشاریہ 5 بلین ڈالرز سے بڑھ گیا۔ ٹیکسٹائل اور چاول کے شعبوں میں پاکستان کے قدم مضبوط ہوئے جبکہ درآمدات پر مستحکم کنٹرول سے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی آئی۔

Pakistan stock market hits record highs, surpasses 118,000 points

The Pakistan Stock Market soared past 118,000 points, reflecting strong investor confidence and bullish momentum. Trading volumes exceeded 670 million shares, marking a historic start to 2025.

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز دن، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار کی سطح عبور کر گیا

سٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے دوسرے روز بھی نیا ریکارڈ قائم، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں 1350 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج 118367 پوائنٹس کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Pakistan exports rise by 10.52pc, hit $16.5b mark

Pakistan’s exports have surged by 10.52pc, reaching an impressive $16.5 billion in the first half of 2024. This growth reflects strong performances in textiles and rice exports, while controlled imports have helped narrow the trade deficit, signalling improved economic management.

Pakistan stock market kicks off 2025 with record-breaking rally

Pakistan Stock Market begins 2025 with strong momentum, breaking the 117,000-point milestone and reflecting strong investor confidence. Unprecedented trading volumes and values highlight renewed economic optimism and a bullish outlook.

Shehbaz Sharif unveils ‘Uraan Pakistan’ plan for economic recovery

PM Shehbaz Sharif launched the ‘Uraan Pakistan’ plan to stabilise the economy, reduce IMF reliance, and drive growth through reforms. Highlighting past global isolation, he urged unity and cited India’s adoption of Nawaz Sharif’s model as a lesson.
The Thursday Times Logo

Your trusted source for global financial insights

error: