جو لوگ کہتے تھے پاکستان ڈیفالٹ کرجائیگا انہیں منہ کی کھانی پڑی ہے، اسحاق ڈار

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں، اس معاہدے کیلئے وزیراعظم صاحب نے بہت محنت کی ہے اور اس حوالے سے پچھلے 10 دن بہت اہم تھے، پاکستان سری لنکا بننے والا ملک نہیں ہے، اگر آئی ایم ایف نہ بھی ہوتا تب بھی ہم ڈیفالٹ نہ کرتے، ہمارے پاس پلان بی موجود تھا۔

ہم نے اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگا کر پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیا، شہباز شریف

یہ لمحہِ فخریہ نہیں بلکہ لمحہِ فکریہ ہے، قرضوں سے قومیں ترقی نہیں کیا کرتیں بلکہ یہ ہماری مجبوری ہے کہ ان حالات میں ایسا کرنا پڑا، دعا کریں کہ یہ آخری موقع ہو کہ ہم آئی ایم ایف کے پروگرام کا حصہ ہوں، اللّٰہ کرے کہ ہمیں دوبارہ اس کے پاس نہ جانا پڑے۔

آئی ایم ایف نے پاکستان سے معاہدہ طے کر لیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین سٹاف لیول معاہدہ طے ہوگیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین تین ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ ہوا ہے۔

پاکستانی فوج نے عمران خان کے حامی کمانڈرز کو برطرف کر دیا، دی نیو یارک ٹائمز

پاکستانی فوج کے ترجمان کی جانب سے ان سزاؤں کے اعلان سے واضح طور پر یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ملٹری لیڈرشپ اپنی صفوں میں عمران خان کی حمایت کرنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گی اور اس حمایت کو کچلنے کیلئے آہنی ہاتھوں کا استعمال کیا جائے گا۔

سانحہ 9 مئی کو نہ بھلایا جائے گا نہ ہی اس میں ملوث افراد اور منصوبہ سازوں کو معاف کیا جائے گا، ڈی جی...

سانحہ 9 مئی سے جڑے عناصر کو آئینِ پاکستان کے تحت سزائیں دی جائیں گی، اس سانحہ کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو بےنقاب کرنا اور کیفرِ کردار تک پہنچانا ضروری ہے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: