میری حکومت کے خلاف سازش امریکہ سے نہیں بلکہ پاکستان سے شروع ہوئی، عمران خان

عمران خان نے دعوی کیا کہ ان کے دور میں میڈیا آزاد تھا اور میڈیا کو جتنی آزادی تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں ملی، اتنی پہلے کبھی نہیں ملی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ موجودہ وفاقی حکومت نے میڈیا کو کنٹرول کیا ہوا ہے۔

چیف جسٹس عمرعطا بندیال، اعجازاالاحسن، منیب اختر, مظاہرنقوی کیخلاف ریفرنس کی تیاری، ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مظاہراکبر نقوی، جسٹس منیب اختراور جسٹس اعجازالاحسن کیخللف ریفرنس دائر کرنے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

کسی کمرہ عدالت سے نکلنے والا ایسا فیصلہ جس سے آمریت جھلکتی ہو، آئین کو برطرف نہیں کر سکتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف کوئی دوسرا بینچ اپیل نہیں سن سکتا، لارجر بینچ کی تشکیل غیر قانونی تھی، وہ آئینی عدالت نہیں تھی۔

پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، آنیوالے چند ماہ میں پاکستان ترقی کی جانب رواں دواں ہوگا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

پاکستان ان شا اللہ اس بھنور سے نہ صرف نکلے گا بلکہ ایسی کئی اسکیمز کی تیاری ہورہی ہے جو پاکستان کو دوبارہ حقیقی ترقی کی طرف لے کر جائینگی آنے والے چند ماہ میں دیکھیں گے کہ ان شااللہ پاکستان دوبارہ ترقی کی منزل کی جانب رواں دواں ہوگا۔

چیف جسٹس عمرعطا بندیال فی الفور مستعفی ہوجائے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے انہوں نے کہا کہ عدالتوں کا کام قوموں کوبحرانوں سے سے نکالنا ہوتا ہے بحرانوں میں دھکیلنا نہیں ہوتا۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: