پاکستان کی بری حالت کا ذمہ دار پانچ کا ٹولہ ہے، مریم نواز

پاکستان کی آج بری حالت اس پانچ کے ٹولے کی وجہ سے ہے جس نے پاکستان کا چار برس میں یہ برا حال کردیا ہے ان کھلاڑیوں اور اناڑیوں نے معیشت پر خود کش حملہ کیا ہے

نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے سارے کردار اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں، مریم نواز

جولائی 2017 میں ایک ترقی کرتے ہوئے پاکستان میں اس وقت کے وزراعظم نواز شریف کو اقامہ کا بہانہ بنا کر نکالنا ایک قومی سانحہ تھا کیونکہ وہ دن اور آج کا دن ہے کہ پاکستان سنبھلنے میں ہی نہیں آرہا۔

مسلم لیگ ن کوڈیجیٹائزیشن، یوتھ، خواتین اور کارکنان کیساتھ مل کرنئی بنیادوں پر ری آرگنائز کرنے جارہے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ ن ایک مرتبہ پھر عوامی قوت کے طور پر نظر آئیگی میری پوری توجہ مسلم لیگ ن کی ری آرگنائزیشن کرنا اور جماعت کو نئی بنیادوں پر استوار کرنا ہے۔

آصف زرداری مجھے قتل کروانا چاہتا ہے، عمران خان

پلان اے اور بی کی ناکامی کے بعد مجھے مروانے کیلئے آصف زرداری نے طاقتور ایجنسیوں کے ساتھ مل پلان بنایا ہے اور اس کام کیلئے دہشتگرد تنظیم کو پیسے دیے گئے ہیں۔

فواد چوہدری اگر کچھ روز پہلے گرفتار ہوجاتے تو ہماری حکومت بچ جاتی، پرویز الہی

عمران خان کے ساتھ بیٹھنے والے انکی جماعت کو لے دے گئے ہیں میں نے انکو کہا تھا کہ کیا آپکو پچیس مئی یاد نہیں رہا بار بار آزمائش میں نہ ڈالیں انکو کہہ کہہ کر تھک گیا تھا کہ اسمبلی کو مدت پوری کرنے دیں۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: