Political

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے، روئٹرز

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے۔ تہران نے اضافی فنڈنگ و ہتھیاروں کا وعدہ کرتے ہوئے حوثیوں کو سعودی عرب پر حملے کی ہدایت دی۔ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب حوثیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ روئٹرز

Pakistan warns Iran to rein in Houthis as Saudi strikes back

Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.

مسلم لیگ ن کوڈیجیٹائزیشن، یوتھ، خواتین اور کارکنان کیساتھ مل کرنئی بنیادوں پر ری آرگنائز کرنے جارہے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ ن ایک مرتبہ پھر عوامی قوت کے طور پر نظر آئیگی میری پوری توجہ مسلم لیگ ن کی ری آرگنائزیشن کرنا اور جماعت کو نئی بنیادوں پر استوار کرنا ہے۔

آصف زرداری مجھے قتل کروانا چاہتا ہے، عمران خان

پلان اے اور بی کی ناکامی کے بعد مجھے مروانے کیلئے آصف زرداری نے طاقتور ایجنسیوں کے ساتھ مل پلان بنایا ہے اور اس کام کیلئے دہشتگرد تنظیم کو پیسے دیے گئے ہیں۔

فواد چوہدری اگر کچھ روز پہلے گرفتار ہوجاتے تو ہماری حکومت بچ جاتی، پرویز الہی

عمران خان کے ساتھ بیٹھنے والے انکی جماعت کو لے دے گئے ہیں میں نے انکو کہا تھا کہ کیا آپکو پچیس مئی یاد نہیں رہا بار بار آزمائش میں نہ ڈالیں انکو کہہ کہہ کر تھک گیا تھا کہ اسمبلی کو مدت پوری کرنے دیں۔

متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے پاکستان میں ایک بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے یہ عندیہ انہوں نے وزیراعظم پاکستان کیساتھ رحیم یارخان میں میٹنگ میں دیا۔

میری حکومت وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے جنرل باجوہ کیساتھ مل کرگرائی، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ حکومت گرانے والے چند کرداروں میں محسن نقوی سب سے اہم کردار ہے جس کو جنرل باجوہ کی سپورٹ حاصل تھی محسن نقوی صاف شفاف الیکشن کروانے نہیں آئے بالکہ ایک سازش کے تحت آئے ہیں تاکہ انکو لانے والوں کی پلاننگ پوری ہوسکے۔

عمران خان کا بشری بی بی سے پہلا نکاح دوران عدت پڑھایا گیا، نکاح خواں مفتی سعید

عمران خان کا بشری بی بی سے دو مرتبہ نکاح پڑھایا کیونکہ پہلے نکاح کے بعد مجھے بتایا کہ پہلے نکاح سے پہلے مجھے اصل حقائق نہیں بتائے گئے تھے اسلئے وہ نکاح فاسد قرار پایا اور پھر دوسرا نکاح پڑھایا گیا۔

میری حکومت نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے گرائی، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف نے اپنی حکومت گرانے کا الزام پہلے امریکہ پھر جنرل باجوہ اسکے بعد آصف زرداری اور نواز شریف پر لگایا اور اب انہوں نے اپنی حکومت گرانے کا الزام پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی پر لگادیا ہے۔

محسن رضا نقوی پنجاب کے نگران وزیراعلی تعینات

الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت محسن رضا نقوی کو نگران وزیراعلی مقرر کیا ہے۔

Imran Khan admits to using charity donations for personal projects

This comes in light of a defamation case the former prime minister filed against Khawaja Asif for the sum of 10 billion rupees.

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز 28 جنوری کو پاکستان پہنچ رہی ہیں

مسلم لیگ ن کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز ہفتہ 28 جنوری رات آٹھ بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرینگی

چند کرداروں نے گھناونا کھلواڑ کر کے پاکستان کا برا حشر کردیا، میاں نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکلات سے باہر نکلے گا اور ہم اسے نکالیں گے اسے اپنے پاوں پر دوبارہ ان شا اللہ کھڑا کرینگے ہم نے پہلے بھی پاکستان کی خدمت کی ہے اور آئیندہ بھی کرینگے۔

سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی پاکستان واپسی

تھرسڈے ٹائمز(ایڈیٹوریل ڈیسک) کے انتہائی باخبر ذرائع کیمطابق مسلم لیگ ن کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازکی اس ماہ کے آخر تک پاکستان واپسی ہونے جارہی ہے واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان آئیندہ ایک دو روز میں باقائدہ طور پر کیا جائیگا۔