موجودہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جس کا پہلے دن سے منشور کرپشن سے پاک پاکستان اور اپوزیشن جماعتوں پر کرپشن کے گھناؤنے الزامات لگانا رہا ہے، آج جب برسر اقتدار آئی ہے تو کرپشن کے تمام پچھلے ریکارڈ توڑ چکی ہے۔
کسی ملک کی بہتر گورنس اور حکومتی کارکردگی کی صورتحال کا اندازہ وزراء کو ملنے والے کارکردگی سرٹیفکیٹس سے نہیں ہوتا بلکہ عوام کے حالات، مسائل اور مشکلات میں ہونے والے اضافے یا کمی سے یہ انڈکس بنائے جاتے ہیں۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.