ماحول خاصہ گرما گرم تھا۔ درخواست گزاروں کا آنا جانا جاری تھا۔ مائیک آن اور تقریریں،مذمتیں ہو رہی تھیں۔ آنسو بہہ رہی تھیں،دل دھڑک رہی تھیں۔ گہماگہمی کی سما تھیں لیکن یکجہتی کرنے والے حسابی تھے اور ہر رنگ و نسل کے لوگ تھے۔ البتہ مدعی اور مؤقل کا موقف اور مطالبہ ایک ہی تھا۔ چہرے ہزار۔
ستر کی دہائی میں گارڈن کالج راولپنڈی میں طلباء سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والے پرویز رشید درحقیقت ایک ناقابلِ تسخیر سیاسی نظریہ کا نام ہیں۔ چی گویرا سے متاثر انقلابی نظریات رکھنے والے پرویز رشید طالبعلمی کے دور سے ہی ایک غیر طبقاتی معاشرے کے قیام کا خواب آنکھوں میں سجائے ہوئے ہیں۔
والے بلوچ طلبا کتاب کو بیگ میں رکھ کر جائے تو لاپتہ ہونے کا خوف پیچھے کرتے ہوئے ہمسفر بن کے جاتا ہے۔ لٹریچر کی رومانوی داستان ہو یا سائنسی علوم سب کچھ خوف کے سائے میں پڑھتا ہے۔
ی مخلوط حکومت کو آتے ہی پٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا جس سے عام عوام شدید متاثر ہوئی اور ظاہر ہے سخت ردعمل بھی دے رہی ہے جبکہ یہ سب عمران خان کے عوام دشمن معاہدے کے تحت قیمتوں میں اضافہ کیا گیا جو اس نے آئی ایم ایف سے کئے، اب جبکہ یہ مہنگائی عوام پر لاگو ہوہی چکی ہے تو کچھ بوجھ کیوں نہ اشرافیہ پر بھی ڈالا جائے
غالب اس دور میں ہوتے تو دل اور جگر کو رونے پیٹنے کے علاوہ منہ اور بال نوچنے کی ترکیب کا بھی استعمال کرتے کیونکہ اس وقت تقریباً ہر باشعور پاکستانی کی یہی حالت ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.