ریاست اور انتہا پسندی کی جنگ: سب سے پہلے پاکستان
پاکستان اس وقت ایک نازک موڑ پر ہے جہاں مذہبی سیاست اور مسلح انتہا پسندی دونوں ریاستی استحکام کے لیے خطرہ بن چکی ہیں۔ ٹی ایل پی سڑکوں پر انتشار پھیلا رہی ہے اور ٹی ٹی پی بندوق کے زور پر ریاستی رٹ کو چیلنج کر رہی ہے۔ دونوں کا مقصد مختلف مگر نتیجہ ایک ہے پاکستان کی کمزوری۔ اب وقت ہے کہ ریاست ایک ہی معیار اپنائے اور "سب سے پہلے پاکستان" کو نعرے سے بڑھا کر قومی پالیسی بنائے۔

قومی مزاحمت کا سفر: پاکستان نے ایٹمی طاقت کیسے حاصل کی؟
تاریخ ہمیشہ کانفرنس ہالوں یا کاک ٹیل پارٹیوں میں نہیں بنتی۔ بعض اوقات یہ اندھیرے میں لکھی جاتی ہے — اُن لوگوں کے ہاتھوں جو بقا کے لیے جھکنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی ایسا ہی ایک لمحہ تھا: ایک زخمی، تنہا اور دیوار سے لگی ہوئی قوم، جس کے پاس کوئی اور راستہ نہ تھا سوائے اس کے کہ وہ طاقت کے اس کلب میں اپنی جگہ خود بنائے — جہاں پہنچنا صرف بہادروں کے حصے میں آتا ہے۔
مریم نواز کے سفارتی مصافحہ پر تنقید کی آڑ میں صنفی تعصب کا پرچار
مریم نواز شریف کے متحدہ عرب اماراتی صدر کیساتھ سفارتی مصافحے پر بےجا تنقید نے صنفی تعصب کو بےنقاب کر دیا۔ یہ تنقید مریم نواز کے انقلابی اقدامات اور اصلاحاتی پالیسیز پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ مریم نواز کی قیادت صنفی تعصب کے خلاف مزاحمت کی علامت بھی ہے۔
سول نافرمانی: عمران خان کے سیاسی کھیل کا آخری ترپ کا پتہ یا ماضی کی ناکامی کا تسلسل؟
جب پاکستانی معیشت، اسٹاک مارکیٹ اور سفارتکاری میں نمایاں بہتری کے آثار ہیں، عمران خان کا سول نافرمانی کا اعلان کیا ان کے سیاسی کھیل کا آخری ترپ کا پتہ ثابت ہوگا یا 2014 کی سول نافرمانی تحریک اور آخری کارڈکی طرح ایک اور ناکام تجربہ؟
Looking to advertise?
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.