موجودہ حکومت ریاست بچاؤ کا نعرہ لگا کر بھی وہی کچھ کر رہی ھے جس طرح عمران خان چور ڈاکو کا نعرہ لگا کر در حقیقت اس کے الٹ کر رہا تھا۔ آگر ریاست بچاؤ ہی موجودہ اتحادی حکومت کا مقصد و مدعا ھے تو پھر بتایا جائے کہ اس سلسلے میں عملی طور پر کونسے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ اور اب تک مثبت نتائج کے حصول کا تناسب کیا ھے۔
اگر کسی کو غصہ چڑھتا ھے یا ناراض ہوتا ھے تو ناراض ہونے کی بجائے اپنی کرتوتوں کو ٹھیک کر لے ورنہ غصہ بھی ہونے دیں اور ناراض بھی ہونے دیں۔ کیا فرق پڑتا ہے۔
یا تحریکِ انصاف کی حکومت کا خاتمہ اندھے کننویں میں چھلانگ لگانے کی سی حرکتِ مذبوحی تھی؟ ہر گز نہیں پی ڈی ایم کی قیادت بہت عرصے سے اس معاملے کا ہمہ جہتی جائزہ لے رہی تھی اور ہر پہلو سے اس کے نتائج اور عواقب پر غور کر رہی تھی۔جیسا کہ سابق وزیر داخلہ اس کا اعتراف کر چکے ہیں کہ انھیں ”بتا“ دیا گیا تھا کہ آپ کی حکومت جارہی ہے۔
الانہ بجٹ آج کی دنیا کا ایک ایسا معروف عمل ہے جس سے کوئی بھی نا آشنا نہیں ہوگا۔ حکومتیں ہر سال اپنی آمد وخرچ کا ایک حساب تیار کرتی ہیں اور سال بھر اس کے مطابق آمدن حاصل کرتی اور بجٹ میں مقرر کردہ اہداف کے مطابق خرچ کرتی ہیں۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.