موجودہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جس کا پہلے دن سے منشور کرپشن سے پاک پاکستان اور اپوزیشن جماعتوں پر کرپشن کے گھناؤنے الزامات لگانا رہا ہے، آج جب برسر اقتدار آئی ہے تو کرپشن کے تمام پچھلے ریکارڈ توڑ چکی ہے۔
کسی ملک کی بہتر گورنس اور حکومتی کارکردگی کی صورتحال کا اندازہ وزراء کو ملنے والے کارکردگی سرٹیفکیٹس سے نہیں ہوتا بلکہ عوام کے حالات، مسائل اور مشکلات میں ہونے والے اضافے یا کمی سے یہ انڈکس بنائے جاتے ہیں۔
فیصلہ کرتے ہوئے یہ ضرور یاد رکھیے گا کہ غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا پڑھنے والے شاعر کا معاملہ اس کی ذات کا تھا. یہاں آپ 22کروڑ کے نمائندے ہیں اور 22کروڑ کو جوابدہ بھی. 22کروڑ جو آپ پر اعتبار کرتی ہے۔
پاکستانی دفتر خارجہ کیمطابق متحدہ عرب امارات کے ساتھ معمول کے مالی معاملات سے متعلق سیاسی و سفارتی تناؤ جیسے تبصرے گمراہ کُن ہیں۔ پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات دیرینہ، برادرانہ اور ہمہ جہت شراکت داری پر مبنی ہیں۔ یو اے ای نے ہمیشہ پاکستان کے معاشی استحکام و خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران پاکستان ایک اہم رابطہ کار کے طور پر ابھر رہا ہے، جس سے خطے میں اس کی سفارتی اہمیت مزید نمایاں ہو گئی ہے۔ یہ پیش رفت نہ صرف بھارت کے بیانیے کے لیے ایک چیلنج بن رہی ہے بلکہ پاکستان کو عالمی سیاست میں ایک بار پھر نمایاں مقام بھی دے رہی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ کے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان کر دیا۔ اورنج لائن ٹرین، میٹروبس سروس، سپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس میں سفر کیلئے ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا۔ کاشت کاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی کا بھی اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان قابلِ اعتماد علاقائی شراکت دار اور امریکا و ایران جنگ میں اہم ثالث بن کر اُبھرا ہے۔ ایک برس پہلے تک تنہائی کے شکار پاکستان کیلئے یہ غیر معمولی تبدیلی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں ممکن ہوئی۔ عالمی منظر نامہ پر پاکستان کی یہ اہمیت بھارت میں بےچینی پیدا کر رہی ہے۔
Looking to advertise?
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.