بارسلونا فٹبال کلب نے جرمنی کے ہانسی فلیک کو نیا کوچ مقرر کر دیا

معروف ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا نے جرمن فٹبال مینیجر ہانسی فلیک کو دو سالوں کیلئے نیا کوچ مقرر کر دیا، معاہدے کے تحت ہانسی فلیک 30 جون 2026 تک بارسلونا کے کوچ رہیں گے، اس سے قبل وہ جرمنی کی قومی فٹبال ٹیم کیلئے بھی کوچنگ کر چکے ہیں۔

مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی بار انگلش پریمیئر لیگ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

مانچسٹر سٹی نے رواں سیزن کے اپنے آخری میچ میں ویسٹ ہام یونائیٹڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل میں بہترین ریکارڈ کے ساتھ نئی تاریخ رقم کر دی، مانچسٹر سٹی مسلسل چوتھی بار انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن بن گئی۔

دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاکستان بمقابلہ بھارت

دنیائے کرکٹ کا سب سے دلچسپ مقابلہ سمجھا جانے والا پاک بھارت ٹاکرا ایک بار پھر شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دوسرے جبکہ بھارت تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔

لیونل میسی کی ٹیم ”انٹر میامی“ لیگز کپ کی فاتح بن گئی

انٹر میامی نے امریکہ میں فٹبال کلبز کے سب سے بڑے ناک آؤٹ ایونٹ "لیگز کپ" فتح کر لیا، لیونل میسی ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، ایونٹ میں سب سے زیادہ گولز سکور کرنے والے کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیت لیا۔

نیمار جونیئر نے سعودی فٹبال کلب الہلال میں شمولیت اختیار کر لی

سعودی فٹبال کلب "الہلال" نے تقریباً 94 ارب روپے میں دو سالہ معاہدے کے تحت "نیمار" کی خدمات حاصل کی ہیں جو کہ فرانسیسی فٹبال کلب "پیرس سائنٹ جرمین" میں ان کی آمدن سے تقریباً 6 گنا زیادہ ہے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: