ایران نیوکلیئر ہتھیار نہ بنانے پر رضامند تھا، پاکستان نے کہا کہ نیوکلیئر ہتھیاروں کا پُرامن استعمال سب کا حق ہے، پاکستان نے ایران پر حملوں کی مذمت کی، ایران خلیجی ممالک پر حملے نہ کرتا تو ہم اُن ممالک کو ساتھ ملا کر مؤثر کردار ادا کر سکتے تھے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پرامریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سمیت جرمن، برازیلی اور لبنانی حکام سے اہم ملاقاتیں اور مذاکرات، عالمی و علاقائی سلامتی کی صورتحال، انسدادِ دہشت گردی میں تعاون، اور دوطرفہ دفاعی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
According to ISPR Field Marshal Syed Asim Munir held meetings with senior US and German officials and counterparts from Brazil and Lebanon at the Munich Security Conference, with counterterrorism and defence cooperation at the centre of discussions.
مئی 2025 میں پاک بھارت کشیدگی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے قربت میں اضافہ ہوا جبکہ بھارت امریکی صدر کی تنقید کی زد میں رہا، بھارتی روپیہ کی قدر میں کمی آئی جبکہ بھارت تاحال امریکا کیساتھ تجارتی معاہدے کیلئے کوشاں ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ صدارت میں اسلام آباد نے واشنگٹن میں مؤثر تزویراتی واپسی اور قابلِ اعتماد شراکت داری کو یقینی بنایا ہے جبکہ یہ صورتحال بھارت کیلئے پریشان کن ہے، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے ذاتی رغبت کے باعث پاک امریکا تعلقات کو تقویت ملی ہے۔
"Pakistan stands with the Kingdom of Saudi Arabia diplomatically and physically," the Pakistan military spokesman said this week, pausing to underline the second word himself. "We will go to any extent."
Chery has launched its all-electric hatchback in Pakistan at Rs5,554,000, with a 42.7 kWh battery, a claimed 400 km NEDC range and a home charger worth Rs100,000 included in the introductory offer.
پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ پاکستان عملی و سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی اور مکہ و مدینہ کے تحفظ کیلئے پاکستانی عزم غیر مشروط ہے۔ احمد شریف چوہدری
سعودی فضائی دفاع نے مکہ مکرمہ کے جنوب میں حوثی باغیوں کا ڈرون مقدس شہر کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے تباہ کر دیا۔ عسکری اتحاد کے مطابق یہ مکہ پر حملے کی حوثیوں کی دوسری کوشش تھی۔ مکہ اور مقدس مقامات کی سلامتی کو ”ریڈ لائن“ قرار دے دیا گیا۔