Latest stories about Malik Riaz
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کرپشن کے سنگین الزامات کا سامنا ہے، خبر رساں ایجنسی رائٹرز
بشریٰ بی بی نے ہی عمران خان کو القادر ٹرسٹ کے نام سے ایک غیر سرکاری فلاحی تنظیم بنانے کیلئے راغب کیا جس کے تحت اسلام آباد سے باہر مبینہ طور پر روحانیت اور اسلامی تعلیمات سے وابستہ ایک یونیورسٹی چلائی جا رہی ہے جبکہ یہی ٹرسٹ عمران خان اور بشریٰ کے خلاف کرپشن کے الزامات کا حصہ ہے۔
عمران خان نے ملک ریاض کو برطانیہ سے ملنے والے 190 ملین پاؤنڈز کا فائدہ پہنچانے کا اعتراف کر لیا
ملک ریاض سے حاصل کی گئی زمین پر القادر یونیورسٹی بنائی کیونکہ اس یونیورسٹی کے ذریعہ وہ پاکستان کو مستقبل کیلئے سیرت النبی پر عمل کرنے والی صادق و امین قیادت فراہم کرنا چاہتے ہیں۔
عمران خان کو گرفتار کیوں کیا گیا؟
عمران خان کے دور میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے 190 ملین پاونڈز رہکور کر کے پاکستان کو دیئے تو عمران خان نے بطور وزیراعظم وہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں جمع کروانے کی بجائے اسی بزنس ٹائیکون کی جیب میں ڈال دی۔
تازہ خبریں
عمران خان اور عارف نقوی گٹھ جوڑ: تحریک انصاف نے کیسے غیر قانونی فارن فنڈنگ حاصل کی، برطانوی جریدہ فنانشل ٹائمز
امریکی، برطانوی، اماراتی اور دنیا کے دیگر ممالک کے انوسٹرز کیساتھ فراڈ میں ملوث عارف نقوی اور عمران خان کا گٹھ جوڑ۔ کیسے عارف نقوی کی جانب سے عمران خان اور تحریک انصاف کو فنڈنگ کی گئی، امریکی جریدہ فنانشل ٹائمز
شہباز گِل امریکہ میں عمران خان کے فارن ایجنٹ بن گئے
تحریکِ انصاف کے راہنما شہباز گل نے خود کو امریکہ میں تحریکِ انصاف کے غیر ملکی ایجنٹ کے طور پر رجسٹر کروا لیا ہے، یہ رجسٹریشن امریکی فارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کے تحت کی گئی ہے جبکہ امریکی ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس کی جانب سے رجسٹریشن نمبر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
پرویز الہٰی کو رہا کرنے والا جوڈیشل مجسٹریٹ تحریکِ انصاف کا حامی ہے، پنجاب حکومت
پنجاب حکومت کے آفیشل اکاؤنٹ سے یہ پیغام جاری کیا گیا ہے کہ غلام مرتضیٰ ورک ایک حساس نوعیت کے عہدہ پر فائز ہیں اور بطور جوڈیشل مجسٹریٹ ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کے اہم مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں جبکہ وہ سوشل میڈیا پر تحریکِ انصاف کی حمایت کرتے ہیں۔
میں اکیلا رہ گیا ہوں اور تنہائی کا شکار ہوں، عمران خان
مجھے اکیلا کر دیا گیا ہے، میں یہاں اکیلا بیٹھا ہوں، میں یہاں خالی پڑا ہوں، میرے ساتھ صرف دو تین لوگ رہ گئے ہیں، لوگ یہاں آتے ہوئے ڈرتے ہیں، میں تنہائی کا شکار ہو گیا ہوں، میں کسی کو ٹیلی فون بھی نہیں کر سکتا۔
پیٹرول کے بعد ڈالر بھی سستا، ایک دن میں ریکارڈ 27 روپے کمی
گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے اعلان کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ 27 روپے کمی کو خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے اور اس کی وجہ سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں بھی کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔