پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی برقرار، آج ہنڈرڈ انڈیکس میں مجموعی طور پر 1505 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 66 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، آج 64 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی، مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 961 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج 63 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی، مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 462 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی۔
پاکستانی سٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی ہے، جون کے آخر سے اب تک ہنڈرڈ انڈیکس میں 50 فیصد اضافہ ہوا، سیاسی و معاشی استحکام کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ماضی کے تمام ریکارڈز توڑتا ہوا 60 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی۔
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای یورپ میں لگژری پراپرٹیز و فائیو سٹار ہوٹلز سمیت وسیع سرمایہ کاری سلطنت رکھتے ہیں جو لندن سے جرمنی و سپین تک ہے۔ مالی طاقت خلیج فارس کی شپنگ سے سوئس بینک اکاؤنٹس و برطانوی پراپرٹیز تک 138 ملین ڈالرز سے زیادہ ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پاکستان کی جانب سے مشکل حالات میں سعودی عرب کیلئے مکمل یکجہتی و حمایت کا اظہار، وزیراعظم نے یقین دلایا کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا
علاقائی کشیدگی اور غیر معمولی جغرافیائی و سیاسی تناؤ کے ماحول میں پاکستان کا سفارتی محاذ پر مضبوط کردار، ڈیجیٹل میدان میں 5 جی کی نیلامی، مغربی سرحد پر مؤثر حکمتِ عملی اور خطہ میں امن و استحکام کیلئے باوقار اقدامات اندرونی و بیرونی سطح پر مضبوط تاثر پیدا کر رہے ہیں۔
Pakistan has publicly condemned attacks on Iran and on Gulf states, while insisting that the region cannot be stabilised through force. Islamabad says the only serious path forward is restraint, de-escalation and talks.
امریکی انٹیلیجنس کے مطابق امریکا و اسرائیل کی 2 ہفتوں سے جاری شدید بمباری کے باوجود ایرانی قیادت کا مُلک پر کنٹرول برقرار ہے۔ موجودہ ایرانی نظام کے انہدام کیلئے زمینی کارروائی درکار ہو گی، ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق امریکی فوج بھیجنا خارج از امکان نہیں۔