Latest stories about PML(N)

برسرِ اقتدار آ کر نواز شریف کیلئے سب سے بڑا ہدف ملکی معیشت کو دوبارہ تعمیر کرنا ہو گا، خبر رساں ایجنسی رائٹرز

نواز شریف کی جماعت آئندہ انتخابات جیتنے کی دوڑ میں سب سے آگے دکھائی دے رہی ہے، برسرِ اقتدار آنے کی صورت میں نواز شریف کیلئے سب سے بڑا چیلنج 350 بلین ڈالرز کی ملکی معیشت کو دوبارہ تعمیر کرنا ہو گا۔

نگران وزیرِ اطلاعات مرتضٰی سولنگی نے برطانوی جریدہ “دی اکانومسٹ” کی صحافت پر سوالات اٹھا دیئے

برطانوی جریدہ "دی اکانومسٹ" کی جانب سے عمران خان کی تحریر شائع کرنے پر پاکستان کے نگران وزیرِ اطلاعات مرتضٰی سولنگی نے سوالات اٹھا دیئے۔

مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں اکثریت حاصل کرے گی، برطانوی جریدہ اکانومسٹ

مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گی، تحریکِ انصاف کے فوج کے ساتھ مخالفانہ تعلقات ملک میں بدامنی پھیلنے کا باعث بن سکتے ہیں، جریدہ اکانومسٹ کے ریسرچ اینڈ انیلسز ڈویژن کی رپورٹ۔

آمر کو قانونی حیثیت دی جاتی ہے اور منتخب وزیراعظم کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا جاتا ہے، نواز شریف

یہاں جب آئیں توڑا جاتا ہے تو ججز آگے بڑھ کر آئین توڑنے والے کو قانونی حیثیت دیتے ہیں جبکہ منتخب وزیراعظم کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا جاتا ہے، نیا پاکستان نعرہ لگانے والے نے اخلاقیات کو تباہ کر دیا۔

منتخب وزیراعظم کو آئین و قانون میں گنجائش نہ ہونے کے باوجود بلیک لاء ڈکشنری پر نکال دیا گیا، نواز شریف

میں وزیراعظم تھا اور مجھے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فارغ کر دیا گیا، مجھے نکالنے کیلئے بلیک لاء ڈکشنری کا سہارا لیا کیونکہ آئین و قانون میں کوئی گنجائش نہیں تھی، مقصد صرف ایک سیلیکٹیڈ کو لانا تھا۔

تازہ خبریں

Coordinated militant assaults across Balochistan foiled as security forces regain control

BALOCHISTAN (The Thursday Times) — Pakistan’s security forces repelled...

بھارتی کرنسی بدترین گراوٹ کی شکار، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، نیوز ایجنسی رائٹرز

بھارتی کرنسی بدترین گراوٹ کی شکار ہے، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بھارت کی جانب سے معاشی نمو کے دعووں کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری کے مسلسل انخلاء اور کرنسی میں مزید گراوٹ کے خدشات نے مارکیٹ کو بےچین کر رکھا ہے۔

سرائیل حماس جنگ میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے، اسرائیلی افواج نے اعداد و شمار تسلیم کر لیے، اسرائیلی اخبار ہاریٹز

اسرائیل حماس جنگ میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے؛ اسرائیلی افواج (آئی ڈی ایف) نے حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت کے اعداد و شمار تسلیم کر لیے جبکہ اِن میں ملبہ تلے دبے لاپتہ افراد اور بھوک، علاج کی کمی اور جنگی بیماریوں سے مرنے والے افراد شامل نہیں ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کی دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع، پاکستان کلیدی حیثیت رکھتا ہے، ترک اخبار

پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔

Pakistan named among Trump’s ‘Board of Peace’, reshaping Gaza diplomacy

Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
error: