دنیا میں پہلی بار ایسا ہوا کہ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر وزیراعظم کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا، مجھے اور مریم کو جیل میں رکھ کر الیکشن چوری کیا گیا، پاکستان کو اِس حال تک پہنچانے والوں نے پاکستان کے ساتھ ظلم کیا۔
مسلم لیگ ن پنجاب میں قومی اسمبلی کی 120 سے 125 نشستیں حاصل کرے گی، نو مئی والے اگر جرم کا اعتراف کر کے معافی مانگیں تو معافی مل سکتی ہے، ایسا نہیں ہو سکتا کہ مجرم کو اس لیے چھوڑ دیا جائے کہ اس نے الیکشن لڑنا ہے۔
بھارت نے ہماری 1990 والی معاشی پالیسی اپنا کر ترقی حاصل کی، ہماری وہ پالیسی یہاں جاری رہتی تو آج پاکستان ترقی کی رفتار میں کہیں آگے ہوتا، جب بات پاکستان کی ہو تو ہم فیصلے کرتے ہوئے ذاتی مفادات اور نقصانات نہیں دیکھتے۔
ہمیشہ سب کو ساتھ لے کر چلے ہیں، تعاون کا رشتہ مزید مضبوط بنائیں گے، ہم نے بلوچستان سے دہشتگردی اور لوڈشیڈنگ کو ختم کیا، اگر سی پیک اپنے اہداف کے مطابق چلنے دیا جاتا تو بلوچستان اچھی پوزیشن میں ہوتا، نواز شریف
میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن لڑ سکتا ہوں، کیا شہباز شریف اور انکے ساتھی 16 ماہ کی کارکردگی پر الیکشن لڑ سکتے ہیں؟ پیپلز پارٹی کو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، اسٹیبلشمنٹ سے کوئی اختلاف نہیں۔
Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے۔ مفاد پرست عناصر نے مشاورتی عمل سے طے پانے والے معاملات کو متنازع بنانے کی کوشش کی جبکہ انتظامی امور میں مجرمانہ غفلت نے بھی منفی کردار ادا کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ غزہ کے علاوہ دیگر بین الاقوامی تنازعات تک وسعت کی تجویز بھارت کیلئے کشمیر کے حوالہ سے پریشان کُن ثابت ہو سکتی ہے۔