مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب، علی خامنہ ای کے جاں بحق ہونے کے بعد اقتدار اُن کے بیٹے کو سونپ دیا گیا
ایران کی مجلسِ خبرگان نے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کرنے کا اعلان کر دیا۔ وہ ایک ایسے جنگی ماحول میں اقتدار سنبھال رہے ہیں جب ریاستی نظام اپنی بقاء کیلئے سب کچھ داؤ پر لگا چکا ہے۔ مجتبیٰ خامنہ ریاستی اداروں کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے والی سخت گیر شخصیت کے حامل ہیں۔






