مودی کا بھارت کشمیر کو دبانے اور طرزِ حکمرانی میں اسرائیل کے نقشِ قدم پر چل رہا ہے۔ الجزیرہ
بھارت مقبوضہ کمشیر سمیت مخصوص آبادیوں کو نشانہ بنانے، گھر و املاک مسمار کرنے اور جاسوسی کیلئے اسرائیلی ماڈل پر چل رہا ہے۔ مودی حکومت کے طرزِ حکمرانی اور پالیسیز میں اسرائیلی تصور جھلکتا ہے۔ ہندوتوا نظریہ صیہونیت و اسرائیل سے گہری وابستگی رکھتا ہے۔









