تجزیہ
پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے، امریکی جریدہ ٹائم میگزین
امریکی جریدے "ٹائم" نے اپنے تازہ شمارے کے سرورق پر تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویر شائع کی ہے اور "عمران خان کی حیران کن کہانی" کے عنوان سے شائع کیے گئے مضمون میں انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

