ڈیسک

تھرسڈے ٹائمز لاہور بیورو

لاہور اور پورے پنجاب سے تھرسڈے ٹائمز کے لاہور بیورو کی رپورٹنگ۔

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کا مریم نواز کو لاہور اور خیبرپختونخوا میں جلسوں کا چیلنج؛ مقبولیت کا فیصلہ عوام کریں گے

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو بڑا چیلنج؛ میں کل شام لاہور میں جلسہ کا اعلان کرتا ہوں، پنجاب حکومت لاہور یا خیبرپختونخوا میں جلسہ کر لے، دیکھتے ہیں کس کے جلسہ میں زیادہ لوگ آتے ہیں اور عوام کس کے ساتھ ہیں

A file photo is shown of incumbent Chief Minister for the KPK, Sohail Afridi. — FILE

لاہور دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل، نیویارک، لندن اور برلن سے زیادہ محفوظ قرار

عالمی ادارے نمبیو کی 2025 رپورٹ میں لاہور کو دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، لاہوراب نیویارک، لندن اور برلن جیسے بڑے شہروں سے بھی زیادہ محفوظ قرار۔

Lahore’s crime rate drops dramatically, pushing the city ahead of New York and London in global safety rankings. — IMPRESSION/THE THURSDAY TIMES

سانحہ 9 مئی کے 3700 ملزمان کو لاہور جلسہ کے موقع پر گرفتار کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے لاہور جلسہ کے موقع پر 9 مئی میں ملوث 3700 ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا، گرفتاریاں آرٹیفیشل انٹیلیجنس و دیگر جدید ٹیکنالوجیز کے ذریعہ ہوں گی، پولیس کی خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئیں۔

A file photo is shown of Jinnah House at Lahore on May 9. — FILE/THE THURSDAY TIMES

لاہور کے تبدیل ہونیوالے کور کمانڈرعمران خان کے حمایتی نکلے، خود شرپسندوں کو اندر داخل ہونے دیا، رپورٹ

لاہور کے کور کمانڈر نے تحریکِ انصاف کے کارکنان کو اندر تو داخل ہونے دیا مگر اس کے بعد معاملات کو قابو نہ کر سکے، کور کمانڈر نے سیکیورٹی سٹاف کو سویلین کپڑے پہننے کی تلقین کی اور پھر سامان اٹھا کر اہلِ خانہ کے ہمراہ دوسرے راستہ سے نکل گئے۔

A file photo is shown of former Corps Commander Lahore, Lieutenant General Salman Fayyaz Ghani. — FILE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media